Shaoor.pk
@ShaoorMedia
Unveiling truth through Islamic perspectives 💡Challenging modern narratives 🌍 Join us to protect faith & enlighten future generations
مغرب صرف اقدار کا مخالف نہیں، ایمان کا دشمن ہے ! مگر کیوں؟ یہ ویڈیو شعور کی روشنی میں بتاتی ہے کہ لا دینیت محض فکری انحراف نہیں، امت کے عقائد پر حملہ ہے۔ #Protect295C #DefendBlasphemyLaw #ExposeTheAgenda #FaithUnderAttack #MediaManipulation #IslamicLawMatters #StandForTheProphet…
امریکی صدر کی زبانی بات کو سمجھ لیں۔ یہ اسرائیل نوازی کی علانیہ پوزیشن ہے۔ یہ مسلم دشمنی کی علانیہ پوزیشن ہے۔ یہ کوئی سادہ سا زمین کا مسئلہ ہے ہی نہیں۔ امریکہ جس ابراہم اکارڈ کی بات کرتا ہے اس میں فلسطینی ریاست ہے ہی نہیں۔ اسرائیل کا واضح موقف اور عقیدہ ہے کہ وہ 2 ہزار سال کی…
اسرائیل نے بدترین مظالم کی داستان رقم کرتے ہوئے 20 لاکھ اہل غزہ پر طاری فاقہ کشی میں وقفہ دینے کے لیے ممالک کو آسمان سے غذائی امداد گرانے کی اجازت دے دی۔ سب جانتے ہیں کہ 20 لاکھ بھوک کا شکار افراد کے لیے پیراشوٹ سے کوئی کتنی امداد بھیج سکتا ہے۔ یہ احسان اسرائیل نے عالمی دباؤ پر…

یہ ویڈیو آپ کو دعوتِ فکر دیتی ہے: سمجھیں کہ سیکولرزم صرف ایک سیاسی نظریہ نہیں، بلکہ قانونِ رسالت جیسے مقدس قوانین کے خلاف ایک منظم فکری یلغار ہے۔ آئیں! اپنے نظریے، اپنی نسلوں اور اپنے دین کی حفاظت کے لیے شعور حاصل کریں۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پہ کلک کریں۔…
2020 میں کرونا کے دوران یو ٹیوب پر ایک پارٹی جاپان میں بنی۔ اسکا سربراہ ایک یوٹیوبر تھا۔ 2022 میں اپرہاؤس الیکشن میں حصہ لیا اور 1 سیٹ جیتی۔ 2024 میں لوئر ہاؤس الیکشن میں حصہ لیا تو 3 سیٹ جیتی۔ 2025 الیکشن میں حصہ لیا تو 15 پر پہنچ گیا۔ جاپانیوں کے اندر پوری قوت اور شدت سے جاپان…

غزہ محاصرہ 650 دن میں بدترین صورتحال اختیار کرچکا ہے۔ غذائی قلت انتہا پر پہنچ چکی ہے۔ دوسری مرتبہ یہ ایک کشتی ہے جو امید کا دامن تھام کر تمام تر سابقہ تجربات و خطرات کے ساتھ پانی میں اتر چکی ہے۔ اسرائیل ہی نہیں پورا مغربی تصور انسانیت ، آزادی، سب دفن ہو چکا ہے۔ مگر شرمناک بات یہ…

یہ غیر معمولی منظر ہے۔ مصر میں حکومت کا غیر معمولی جبر ہے۔ اسرائیل سے زیادہ تو مصر نے غذا کے رستے بند کیے ہوئے ہیں۔ سادہ لوح مصری غیرت مند مسلمان نے آٹا بوتلوں میں ڈالا اور اس امید پر لہروں میں پھینک دیا کہ وہ غزہ کے محصور بھائیو تک پہنچ جائے۔ یہ کمزور یہی کر سکتے تھے، وقت ہے…
یہ 30 سالہ سفاک قاتل امریکی یونیورسٹی میں PhD کا طالب علم تھا۔ اس نے چار قتل کیے، ایک ماپ بعد پولیس نے پکڑ بھی لیا۔ جولائی 2025 میں اس نے اقرار جرم کرلیا تو اب اسکو پھانسی کی سزا نہیں ہوئی۔ اس نے کوئی وجہ قتل نہیں بتائی۔ جدید امریکہ کی پولیس بھی قاتل مقتولین میں کوئی تعلق نہ…

اہل غزہ کی نصرت ہر مسلمان پر فرض ہے،۔ یہ وہ ہیں جو 656 دن سے بدترین بمباری سہہ رہے ہیں۔ یہ جس آزمائش میں ہیں اس کا تصور ہی محال ہے۔ کون ہے جو اپنے بھائیوں بہنوں بچوں کے منہ میں کئی روٹی کا لقمہ ہی پہنچائے۔ کوئی ہے جو اپنے حکمرانوں کو مجبور کرے؟ #shaoonews #shaoormedia #شعور…

ریاستی کورٹ اس طرح فیصلے کرتی ہے۔ پاکستان سے امریکہ برطانیہ تمام کورٹیں جس نظام پر چل رہی ہیں۔ اُس میں انصاف ملنے کی تاریخ عام طور پر ایسی ہی ہوتی ہے۔ اتنا وقت گزرنے کے بعد مقتول کے لواحقین کورٹ کے چکر لگا لگا کر کس حالت میں ہوتے ہیں یہ بتانا سمجھانا مشکل نہیں. #shaoonews…

علما، محققین اور نوجوان دانشوروں کے ساتھ ’شعور‘ نے ایک فکری نشست کا انعقاد کیا: "علما کیوں عالمی طاقتوں کے نشانے پر ہیں؟" نشست میں ایران کے سیاسی حالات کو بطور مطالعہ پیش کیا گیا، • 1925 میں قاجار سلطنت کے خاتمہ سے رضا شاہ پہلوی کا سفر کیسے ہوا؟ • مغرب کے اشاروں پر ایران کو…
اہل حق کے لیے آسانیاں کہیں نہیں۔ یہ 600 دن سے قید میں ہی تھے۔ ویسے تو ہزاروں لوگ مظاہرے میں پہنچے تھے، ہاتھ یہ 135 ہی آئے ، داغستان اتنے بڑے روسی جبر میں چلنے والا ملک ہے کہ یہاں مظاہرے کا انعقاد ہی ایک بغاوت جیسا ہے۔ 90 فیصد سنی مسلمان رہتے ہیں مگر ایک بھی حکومتی نشست پر مسلمان…

ویزوں کے اس بڑے پیمانے پر مسترد ہونے نے ہزاروں خواہشمند ہندوستانی طلباء کو بیرون ملک اپنے تعلیمی مستقبل کے حوالے سے مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ ایک ایسی قوم کے لیے جو مسلسل امریکی تعلیمی اداروں میں اپنی بڑھتی ہوئی موجودگی کا جشن مناتی رہی ہے، اس صورتحال کو موجودہ انتظامیہ کے لیے ایک…

اسرائیلی حکام اور حلقوں کی جانب سے 2025 کی "Superman" فلم کو مذہبی، ثقافتی اور سیاسی تناظر میں ایک اسرائیل مخالف بیانیہ سمجھا جا رہا ہے،جس کی وجہ سے اس کے خلاف سخت ردعمل، تنقید اور بائیکاٹ کی کالیں سامنے آئی ہیں۔ جب اللہ کی مدد آنی ہوتی ہے تو ایسی جگہ سے آتی ہے کہ آپ تصور نہیں کر…

کون سوچ سکتا تھا کہ اسرائیل کا بانی ملک برطانیہ میں یہ وقت آئیگا کہ یہودیوں کو سرراہ ایسے ذلیل کیا جائیگا۔ اسرائیلی فوج کی موت کے نعرے لگیں گے۔ یہ اظہار نفرت غیر معمولی ہے۔ بے شک اسرائیل کے مظالم اس نفرت سے کہیں زیادہ ہیں مگر 50 ممالک کے سناٹے میں یہ چیخ بھی بہت بھاری پڑ رہی ہے۔…

امریکہ میں بوڑھی عورتوں کے جرائم میں ملوث ہونے کی شرح میں اضافہ جاری ہے۔ مغرب کی غلاظت کا دائرہ ہر عمر تک پھیلا ہوا ہے۔ 55 سال کے بعد بھی خواتین سنگین جرائم سے باز نہیں آرہیں۔ حرص، ہوس، بغض، کینہ پروری جیسی معاشرت میں یہی نتائج لازمی ہیں۔ #shaoonews #shaoormedia #شعور…

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے 79 مسلمان شہید۔ یہ سلسلہ نئی امریکی کمپنی نے ایک مہینے سے جاری کر رکھا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اگر غزہ میں جاری مذاکرات ناکام ہو گئے تو حماس کے خلاف "محاصرے اور تھکا دینے" کی حکمتِ عملی پر عمل درآمد ہوگا۔ #shaoonews…

کابل کی صورتحال تشویش ناک ہے۔ سب چیخ رہے ہیں، مگر یہ مسئلہ صرف کابل کا نہیں ہے۔ پاکستان کے کئی شہروں میں بھی زیر زمین پانی کی سطح کئی گنا نیچے جا چکی ہے۔ انڈونیشیا ، ساؤتھ افریقہ، ایران، کئی امریکی ریاستیں ، کئی ساحلی شہروں کی یہ صورتحال ہے۔ سنجیدہ شعوری کوششیں نہ کی گئیں تو یہ…
