SUCH News
@SUCHTVNews
SUCH TV is Pakistan's most reliable News/Current Affairs TV Channel. Bringing unbiased and factual information
"Heartfelt thanks to everyone who's been part of this journey" #suchnews #followers #tiktok #suchFamily

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کہتے ہیں،آصف زرداری پہلی بار صدر بنے تواختیارات پارلیمنٹ کومنتقل کیے، اٹھارہویں ترمیم کے خالق بھی صدرآصف علی زرداری ہیں،پیپلزپارٹی نے صحت کے شعبے میں جوکام کیااس کی کوئی مثال نہیں ملتی، @sharjeelinam #Suchnews #PPP
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مثالی گاؤں،ستھرا پنجاب اور ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی،پنجاب میں بارہ سو دیہات مثالی گاؤں بنانے کے پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا @MaryamNSharif #Suchnews #SpecialMeeting #PMLN #PakistanPolitics
امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات کثیرالجہتی ہیں، جنہیں مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ #Suchnews #PakistanUS #TradeDeal #IshaqDar #EconomicPartnership

اے این ایف نے ملک گیر انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے کروڑوں مالیت کی سیکڑوں کلو منشیات قبضے میں لے لی گئی،کارروائیاںراولپنڈی،پشاور،اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ اور مانسہری میں کی گئیں،ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے #Suchnews #ANF
رحیم یار خان میں خاتون پولیس افسر کا ڈاکوؤں سے آمنا سامنا شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا،پولیس ناکے پر موجود لیڈی ایس ایچ او اقراطارق اور ان کی ٹیم نے ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ کیا #Suchnews #FemaleOfficer #PoliceHero
اسکاٹ لینڈ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ اگر یورپی یونین کیساتھ معاہدہ طے پایا تو یہ دنیا کا سب سے بڑا تجارتی معاہدہ ہوگا، یورپی کمیشن کی صدرسے اتوارکواہم ملاقات متوقع ہے۔ #Suchnws #DonaldTrump #EuropeNews

بھارتی پارلیمنٹ میں بہار متنازعہ قانون پر شدید احتجاج ، کانگریس کا انتخابی بائیکاٹ کا عندیہ ،مودی سرکار نے الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ادارے کی بجائے سیاسی ہتھیار بنا دیا ہے #Suchnews #IndianParliament
بھارتی میڈیا کے مطابق جے پورمیں ایک خاتون نے کرکٹرپر زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ #Suchnews #IndianCricketer #JaipurPolice #IndiaNews

روبیو کے مطابق اسحاق ڈارملاقات میں اقتصادیات، تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی اورمصنوعی ذہانت (A.I) کے شعبوں میں تعاون کووسعت دینے پراتفاق ہوا اورانسداد دہشتگردی کے میدان میں تعاون بڑھانے پربھی گفتگو ہوئی۔ #Suchnews #MarcoRubio #PakistanUSRelations #LongTermPartnership

اسمارٹ آئی ایپ کی مدد سے اشتہاریوں کیخلاف بھرپورکارروائیاں جاری غیر ملکیوں کا ریکاڈ چیک کیا گیا #suchnews #breakingnews #latestnews #smartiapp
بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیس، عدالت نے رپورٹ طلب کرلی #Suchnews #LoadShedding #ElectricityCrisis #CourtAction
کرک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن دہشت گردوں کے ٹھکانے اور پناہ گاہیں مسمار کر دیئے #suchnews #breakingnews #latestnews #karakoperation
شہر قائد میں اندھیر نگری چوپٹ راج شاہ فیصل کالونی غیر قانونی تمیرات میں ٹاپ تھری میں شامل #suchnews #breakingnews #latestnews #karachi
عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے سے متعلق اہم فیصلہ #Suchnews #CourtOrders #JudicialDecision #PakistanJudiciary
پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان میں ریسکیو مشن کامیابی سے مکمل،پاک فضائیہ کے سی، ون تھر ٹی طیارے نے پچیس جولائی کو گلگت بلتستان میں پھنسے سیاحوں اور مقامی افراد کو خصوصی پرواز سے ریسکیو کیا #Suchnews #RescueOperation #DisasterRelief
بدقسمتی سے مذاکرات کا عمل آگے نہیں بڑھ سکا،،، ہمیں اب بہتری کی جانب چاہئے،، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں پی ٹی آئی تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ،، انتالیس پارلیمنٹیرین نااہلی کی رسک پر ہیں #Suchnews #PoliticalCrisis #ElectionCommission
لندن ہائی کورٹ میں سچ اور جھوٹ کا معرکہ، بھگوڑا عادل راجہ بدترین شکست سے دوچار، بریگیڈیئر راشد نصیر اور پاکستان کی ٹیم مکمل تیاری میں نظر آئی، عادل راجہ کے تمام ثبوت فریب پر مبنی نکلے #Suchnews #LondonCourt #HighCourtCase #UKJudiciary
تحر یک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے سرنڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا،، عدالت کے سامنے پیش ہوکر ضمانت کی درخواست دیں گے @Hammad_Azhar #Suchnews #PTI #PoliticalUpdate #ImranKhan
پاکستان نے ڈیجیٹل دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون کی اپیل کردی،،حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے ڈیٹا شیئرنگ کا مطالبہ، وفاقی وزرا طلال چودھری اور بیرسٹر عقیل کہتے ہیں،، سوشل میڈیا سے دہشتگردوں کے اکاؤنٹس کی بندش ضروری ہے @ChTalalOfficial #Suchnews #OnlineSecurity #FIA
عدالتی نظام میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر غور کر رہے ہیں،، عدالتی معاملات کو دو شفٹوں میں چلانے کا معاملہ زیر غور ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کہتے ہیں عدلیہ کے لیے ماہر اور سیاسی وابستگی نہ رکھنے والے نوجوان وکلا کو سامنے لایا جائے گا،،، #Suchnews #ChiefJustice #JudicialSystem