Pakistan Voice 🇵🇰
@PakVoice_org
PakistanVoice – Exposing the truth, resisting fascism. A platform for fearless reporting and real liberation. Stay informed, stay aware. PAKISTAN ZINDABAD
زندگی میں میں نے کبھی بددعا نہیں دی، لیکن آج کہتی ہوں: جو جو عمران خان پر ظلم کر رہا ہے، اللہ اسے نشانِ عبرت بنائے۔ #PakistanVoice #PakVoice

جس عوام کی ٹیکس سے ہتھیار خریدے وہی ہتھیار اب عوام پر استعمال ہورہے ہیں ۔۔۔ مافیاز ایسے ہی آپریٹ کرتے ہیں! #PakistanVoice #PakVoice

"قلم تھاما تو غداری… آواز اٹھائی تو قید!" @ShakirAwan88 #PakistanVoice #PakVoice

عادل راجہ اور بریگیڈیئر راشد نصیر کے لندن کیس کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی سفینہ خان کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے انعام سے نوازا گیا۔ #PakistanVoice #PakVoice

ملک غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہے، اور ملک چلانے والے سوچ رہے ہیں کہ ہم اپنی کرسی کیسے مضبوط کریں ! #PakistanVoice #PakVoice

اسحاق ڈار وہ شخص ہے جو وزیراعظم کے طیارے میں مفرور ہوا اور اسی طیارے میں واپس آیا۔ آج وہی اسحاق ڈار، جن کے بارے میں عدالتیں سخت ریمارکس دے چکی ہیں، اب عمران خان کا فیصلہ انہی عدالتوں پر چھوڑ رہا ہے۔ #PakistanVoice #PakVoice

اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کا اسکینڈل، ترنول سے 50 سے زائد زندہ گدھے اور 25 من گوشت برآمد، غیر ملکی شہری گرفتار #PakistanVoice #PakVoice

"5 اگست آئے گا تو سب واضح ہو جائے گا۔ جو لوگ ابھی سے شکوک و شبہات پھیلا رہے ہیں، وہ منفی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اگر آپ واقعی خیرخواہ ہیں تو شیطنت سے باز آئیں اور اپنا مثبت کردار ادا کریں۔" #PakistanVoice #PakVoice

اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کا 100 ملین ڈالر کا کرپٹو جُوا، ساری رقم ڈوب گئی! #PakistanVoice #PakVoice

مسلم لیگ ن پی ٹی آئی سے ہاری ہے تو اقتدار پی ٹی آئی کو ملنا چاہیے تھا، سات آٹھ ہزار ووٹوں والوں کو اقتدار دے کر وفاق اور صوبے کا وزیر بنانا ظلم و جبر ہے۔ صدر ن لیگ گوجرانوالہ ڈویژن عابد رضا #PakistanVoice #PakVoice

جیل میں قید ایک آزاد شخص کے خوف سے طاقت کے ایوانوں میں بیٹھے غلاموں کے یوں تھر تھر کانپنے کا۔منظر شاید تاریخ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو! @khurramzeeshan #PakistanVoice #PakVoice

عادل راجہ بمقابلہ بریگیڈیئر راشد نسیر مقدمے کا فیصلہ اگلے ہفتے یا گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سنایا جائے گا! #AdilRaja #PakistanVoice #PakVoice

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچی، نام فہرست میں تھا، مگر جیل سے کئی کلومیٹر دور روک دیا گیا۔ چار گھنٹے انتظار کے بعد کہا گیا: وقت ختم، واپس جائیں۔ #PakistanVoice #PakVoice

اسحاق ڈار کا ڈاکٹر عافیہ کی سزا کو "قانونی طریقہ کار" قرار! #PakistanVoice #PakVoice

حکومتِ پاکستان کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ #PakistanVoice #PakVoice

فرانس کا ستمبر میں فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ #PakistanVoice #PakVoice

علیمہ خان اور عمران خان کی بہنوں کا لاپتہ افراد کے کیمپ کا دورہ، مظلوم بلوچ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی #PakistanVoice #PakVoice

یہ گوشت میں نے ہی بنا کر دی ہے اور یہ اونٹ اور بکری کا گوشت ہے، لیکن زیادہ مصالحہ لگا کر یہ پین بنا ہے۔ @pakistanwalli #PakistanVoice #PakVoice
