P.T.I TOBA TEK SINGH
@PTITOBATEKSING1
Official Handle Of @PTIofficial District Toba Tek Singh
پی ٹی آئی rogue جماعت نہیں ہے، اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی واحد rogue جماعت ہے، اور عوام نے اب اسٹیبلشمنٹ پر کاٹا لگا دیا ہے! سینئر جرنلسٹ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 #PakistanUnderFascism #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ساہیوال : 5 اگست کو کپتان کی کال پر زبردست عوامی جوش و خروش! یہ تحریک صرف عمران خان کی نہیں، پاکستان کے ہر باشعور شہری کی ہے۔ آئیں میدان میں نکلیں، حق اور آزادی کی اس جنگ میں اپنا کردار ادا کریں! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
جناح ہاؤس سیالکوٹ 5 اگست عمران خان کی رہائی کے لیے پرامن احتجاج مادرِ سیالکوٹ ریحانہ ڈار، عمر ڈار، روباء عمر ڈار اور مہر کاشف کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ سٹی کے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کی ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
کنٹینر کا نمازی ڈٹ گیا عمران خان کے بیٹے آ رہے ہیں ان کا استقبال کروں گا انکے لیے جان بھی حاضر ہے۔ نمازی کارکن کا جزبہ آج بھی بلند #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ستھرا پنجاب کے نام پر مریم نواز نے اپنی تشہیر پر اربوں روپیہ تو خرچ کر لیا لیکن ملازمین کو تنخواہیں دینا بھول گئی ساہیوال میں ستھرا پنجاب ورکرز تنخواہیں نا ملنے پر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں #مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
جج جیل کے اندر سے حکم دے رہا ہے کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو اندر لے کر آو لیکن سپریٹنڈنٹ غفور اور کرنل حکم نہیں مان رہا اور ہمیں اندر نہیں جانے دیا، یہ ججز کے حکم کی کل اوقات ہے، علیمہ خان #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #StopTorturingImranKhan
پنجاب پولیس کی بے شرمی اور غلامی میں گر جانے کی انتہا: 8 ماہ قبل 26 نومبر کو اسلام آباد فائرنگ میں شہید ہونے والے PTI کارکن انیس شہزاد ستی پر عمران خان کی رہائی کے لیے وال چاکنگ کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔ ۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

26 نومبر کو کنٹینر پر نماز پڑھنے والا کارکن اڈیالہ پہنچ گیا علیمہ خان سے ملاقات نمازی کو کنٹینر سے دھکا دے دیا گیا تھا جس سے یہ شدید زخمی ہو گیا تھا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
اہم ترین میں کنٹینر پر 26 نومبر کو نماز ہی پڑھ رہا تھا مجھے اللہ نے توفیق دی ہے کہ 5 وقت کی نماز پڑھوں اور میں واقع ہی نماز پڑھ رہا تھا تو مجھے دھکا دیا تھا انہوں نے۔میں ٹک ٹاک نہیں بنارہاتھا ہمارے ساتھ 26نومبرکوظلم ہواہے کنٹینر پر نمازی کارکن کی گفتگو #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
پاکستان تحریک انصاف نے30ممالک میں احتجاج کااعلان کیاہے۔کوئی دوسری سیاسی جماعت یااسٹیبلشمنٹ اتنی بڑی سطح پراحتجاج نہیں کرسکتی۔سفارت خانوں کےذریعے پیسوں سےلوگوں کو جمع کیا جا سکتا ہے۔یہ PTI کی منفرد سیاسی طاقت کو ظاہر کرتا ہے۔ عمران ریاض #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #ShameOnGhafoorAnjum
انیس شہزاد ستی شہید، جو 8 ماہ قبل 26 نومبر 2024 کو ڈی چوک میں گولی لگنے سے شہید ہو چکے ہیں، 5 اگست تحریک کی موبلائزیشن مہم چلانے پر کوٹلی ستیاں پولیس نے شہید انیس شہزاد ستی کے بھائیوں عاصم شہزاد ستی اور حارث شہزاد ستی پر FIR درج کر دی۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

راؤ عمر ہاشم خاں (این اے 139 پاکپتن) کی ٹیم پاکپتن نورپور مارکیٹ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے 5 اگست ملک گیر احتجاج کے سلسلے عوام کو آ گاہ کرتے ہوئے، ناحق سزاؤں نےعوام میں وزیراعظم خان سے محبت دگنی کردی ہے۔ #StopTorturingImranKhan
تاریخ گواہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لئے پاکستانی میڈیا پر پہلی آواز 2003 میں عمران خان نے اٹھائی تھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ دنیا کے سامنے لے کر آئے تھے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #ShameOnGhafoorAnjum
دشمن بھی آپکو ظرف والا ملے شوکت خانم کا بیٹا اور خاندان پاکستان سے وفا نبھا گئے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #ShameOnGhafoorAnjum
ڈاکٹر یاسمین راشد اور پوری تحریک انصاف پر مقدمہ صرف ایک ہے ، پاکستان میں تبدیلی دیکھنے کا ، یہاں خواب فروشی کا تو سلسلہ چلتا ہے ہے لیکن جمہوریت، امن ،آئین کی حکمرانی کا خواب دیکھنا جرم ہے،حبیب اکرم @HabibAkram #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #ShameOnGhafoorAnjum
“مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ آج جج کے حکم پر…
ہم اس ظالم نظام کے خلاف کبھی نہیں جھکیں گے، ہم عمران خان کی رہائی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، اگر ہمیں ملک بھی بند کرنا پڑا ہم کردیں گے سندھ بھی کپتان کا سندھیوں نے پیغام جاری کردیا #StopTorturingImranKhan
جتنی بھی قربانیاں دینی پڑیں ہم نے پیچھے نہیں ہٹنا، چاہے اڈیالہ کی طرف بڑھنا پڑے یا اپنے شہر بند کرنے پڑیں قوم تیار ہے، عالمگیر خان کا خطاب #StopTorturingImranKhan
ہم نے تو کنونشن کی کال دی تھی لیکن یہ کنونشن اب جلسے کی شکل اختیار کر چکا ہے ، حیدرآباد کنونشن کے میزبان محسن گھمن کی گفتگو #StopTorturingImranKhan
پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع۔۔ اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی سیٹ پر انکی تصویر رکھ دی۔ #ReleasePoliticalPrisoners
