━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══
@NicksKhan2
📜✨ Crafting verses, exploring politics gracefully, and finding wisdom in laughter, love, and philosophy. Welcome to my world of words! 📖 #Poetry #Philosophy
قُلْ هُوَ الرَّحْمَٰنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا کہہ دو کہ وہی رحمان ہے، ہم اس پر ایمان لائے اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا Say, He is the Most Merciful; we have believed in Him, and upon Him we have relied. #Quran Surah Al-Mulk [Ayah - 29]
![NicksKhan2's tweet image. قُلْ هُوَ الرَّحْمَٰنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا
کہہ دو کہ وہی رحمان ہے، ہم اس پر ایمان لائے اور اسی پر ہم نے بھروسہ کیا
Say, He is the Most Merciful; we have believed in Him, and upon Him we have relied.
#Quran
Surah Al-Mulk [Ayah - 29]](https://pbs.twimg.com/media/GSZlGmkXUAI6SQo.png)
#اردو_زبان یہ سب وہ بیماریاں ہیں جو ہمارے اخلاق، معاشرہ، اور ایمان کو اندر سے کھوکھلا کر چکی ہیں۔ یہی ہمارے زوال کا اصل سبب ہیں۔ 📿 عبادات کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنے معاملات اور معاشرت کو بھی قرآن و سنت کے مطابق ڈھالنا ہوگا، ورنہ صرف ظاہری عبادت ہمیں تباہی سے نہیں بچا سکتی۔ ✒️#ن_ک
🔥 سود کو حلال سمجھنا (اللہ سے جنگ!) 💔 حلال و حرام کی تمیز کھو دینا 😔 فحاشی و عریانی کو معمولی جاننا 📿 دین صرف عبادات نہیں، معاملات بھی ہیں! #اصلاح_معاشرہ #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
🌤️ ہماری پہلی سانس تیری یاد سے ہو، 🤲🏽 ہماری پہلی دعا تیری کتاب سے ہو، 🤲🏽 اور ہماری پہلی سوچ، تیرے قرب کی خواہش ہو۔ 🤲🏽 #صبح_بخیر #زندگی #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
🕊️ صبح بخیر… ایک روح سے نکلا ہوا پیغام (قرآن کے ساتھ ہماری #فجر کی #دعاء ) اے ہمارے پروردگار! جیسے یہ نئی صبح اپنے نور کے ساتھ ابھری ہے، ایسے ہی ہمارے دلوں کو اپنے کلام کی روشنی سے منور فرما۔ 🤲🏽 #صبح_بخیر #زندگی #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️

#اردو_زبان بھائی، سمجھا رہا ہوں... جو تیرے ہاتھ میں نہیں، اس پہ scene مت بنا! ورنہ جلدی ediging پکڑ لے گی... anti-aging creams سستی نہیں ہوتیں! 💀 #NoDrama #MentalPeaceMatters 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
جو چیز تمہارے کنٹرول میں ہی نہیں، اس کے بارے میں overthink کر کے اپنا دماغ کیوں heat کرنا؟ wrinkles پڑ جاتے ہیں یار… اور honestly، ediging اب afford نہیں ہوتی! 😅💆♀️💸 #NoTensionPlease #StayWrinkleFree #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️

دل سے ایک نرم سی یاد دہانی 🌸 آپ کی پروفائل پر لکھا وعدہ دل کو چھو گیا... 🤝 آئیے اس تعلق کو نبھائیں — #فالو_بیک کیجیے! 💬 کیونکہ رشتے تب ہی خوبصورت ہوتے ہیں، جب وہ باہمی ہوں۔ 🔁 Let’s keep the promise, let’s grow the circle. #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️ @NimraAliKhan_
✨ دل سے ایک نرم سی یاد دہانی 🌸 آپ کی پروفائل پر لکھا وعدہ دل کو چھو گیا... 🤝 آئیے اس تعلق کو نبھائیں — #فالو_بیک کیجیے! 💬 کیونکہ رشتے تب ہی خوبصورت ہوتے ہیں، جب وہ باہمی ہوں۔ 🔁 Let’s keep the promise, let’s grow the circle. #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️

@NimraAliKhan_ A gentle reminder from the heart — your words on your profile inspired this connection. Let’s honor it. Kindly follow back as shared.✨ “Connections are meaningful when they're mutual.” Let’s keep the promise, let’s grow the circle. 🖋️ #MutualRespect | #FBack |
2/2 #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
2/2 'معذرت' کہنے کا مطلب: میں اپنی غلطی مانتا ہوں۔ میں دوسروں کے جذبات کا خیال رکھتا ہوں۔ میں سیکھنے اور بہتر ہونے کو تیار ہوں۔ 'شکریہ' کہنے کا مطلب: میں قدردان ہوں۔ میں عاجزی اختیار کرتا ہوں۔ میں دوسروں کے وقت، محنت اور جذبے کو سراہتا ہوں۔ #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
1/2 #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
1/2 ترقی یافتہ ممالک میں لوگ 'معذرت' اور 'شکریہ' جیسے الفاظ کو معمول کی زندگی کا لازمی حصہ سمجھتے ہیں۔ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ سوچ، تربیت، تہذیب، اور احساس کا مظہر ہیں۔ #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
#اردو_شاعری #بزم_سخن #بزم_عشق #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں #اردو_شاعری #بزم_سخن #بزم_عشق #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں #اردو_شاعری #بزم_سخن #بزم_عشق #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
#اردو_شاعری #بزم_سخن #بزم_عشق #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
کس سے اب آرزوئے وصل کریں اس خرابے میں کوئی مرد کہاں #اردو_شاعری #بزم_سخن #بزم_عشق #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
کس سے اب آرزوئے وصل کریں اس خرابے میں کوئی مرد کہاں #اردو_شاعری #بزم_سخن #بزم_عشق #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️

2/2 #اردو_زبان .. .. 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
2/2 ..اور کپکپاتے ہاتھ تاکہ ہم محبت کو محسوس کرتے رہیں۔ ہر جذبہ، اُس کی ایک رحمت ہے۔ 🕊️🫀💧 #رحمتوں_کی_کہانیاں | #Nicks_کا_قلم | @NicksKhan2 #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
1/2 #اردو_زبان .. .. 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
1/2 اللہ کی رحمت کتنی بے پایاں ہے — اُسے معلوم تھا کہ دل خاموشی میں ٹوٹ جائے گا، اسی لیے اُس نے ہمیں آنکھیں دیں، تاکہ ہم بول سکیں، آنسو دیے، تاکہ دل کا بوجھ ہلکا ہو، نیند عطا کی، تاکہ ہم کچھ لمحے دکھ سے بچ سکیں، مسکراہٹ بخشی، تاکہ ہم جینے کا حوصلہ رکھیں، .... #قومی_زبان ✒️#نکس✒️
#بزم_سخن #بزم_عشق #اردو_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنا یہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں #بزم_سخن #بزم_عشق #قومی_زبان 🔙 ✒️《#نکس_رائٹس 》✒️