Nabeel Anwar Dhakku
@Ndhakku
Journalist working for Dawn since June 2010 https://www.facebook.com/profile.php?id=100001426324407&mibextid=hIlR13
Today's DAWN @dawn_com Rs300m sought for revamping Chakwal’s historic Chappar bazaar Rs198m sanctioned for construction of ACs’ residences, office dawn.com/news/1922634

No doubt PAF rattled the enemy but this image is fake and doctored. No such story on the @Telegraph website. Moreover a newspaper of the record would never opt for such a sweeping headline. Say no to fake news

گھنوال کے بلال حسین کی سنی گئ. مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک تنویر اسلم سیتھی اور ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کی خصوصی کاوش سے گھنوال کے بلال حسین کو بیس لاکھ روپے کا معاوضہ مل گیا۔
2 chldrn in Chkwl lost thr livs drng rain, Maryam 6 was buried under rubble, Ahmed just 7 dys old was swpt awy in a trnt, yet the family cld nt get compensation announced by CM @MaryamNSharif as the children's death could nt be reprted by the Rescue 1122 dawn.com/news/1926121/g…
2 chldrn in Chkwl lost thr livs drng rain, Maryam 6 was buried under rubble, Ahmed just 7 dys old was swpt awy in a trnt, yet the family cld nt get compensation announced by CM @MaryamNSharif as the children's death could nt be reprted by the Rescue 1122 dawn.com/news/1926121/g…
Although its boundary walls have partially collapsed, the ancient Katas Raj, one of the holiest sites of the Hindus, stood intact against the flash flooding.... dawn.com/news/1925504/k…

تحریر : @Ndhakku سی ڈی اے کو کسی ہاوسنگ سوسائٹی کی طرف سے یہ مجسمے مفت ملے۔ سی ڈی اے نے انہیں فوراً ایران ایونیو اور مارگلہ روڈ کے سنگم پر نصب کر دیا۔ سنہری ہاتھوں میں دو بالز۔۔۔ بوٹ چاٹنے کی عادت تو ہمارے اکثر سیاستدانوں خواہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت سے ہوں کے شریر میں اب کوٹ…
لیکن سیاستدان ، بیوروکریٹس، نچلے درجے کے افسران، میڈیا مالکان، صحافی، اور قوم کی اکثریت کئی دہائیوں کی ریاضت کے بعد جس فن میں اوجِ کمال تک پہنچی ہے وہ فن "فنِ وزن برداری" یعنی ویٹ لفٹنگ ہے۔ facebook.com/share/p/19sg7o…
یہ ویڈیو دیکھ کر بحیثیت ایک پنجابی کے میرے ذہن میں یہ ہی خیال اٹکا ہوا ہے کہ ایسا منظر پنجاب میں کیوں ناپید ہے؟ پنجاب میں جتنا بھی ہولناک سانحہ ہو جائے، کسی معصوم بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کر دیا جائے یا کسی معصوم لڑکی۔۔۔۔ facebook.com/share/v/1FjWki…
چلیں مان لیتے ہیں کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے سینکڑوں ملزمان توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہوں گے، اس گینگ کے کارندے صرف اتنا بتا دیں کہ مقتول عبداللہ شاہ کے والد کے خلاف درج 295C کا مقدمہ ختم کیسے ہو گیا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس گینگ کے انجام کے لیے کافی ہے
سینئر صحافی جناب نبیل انور ڈھکو کی چشم کشا تحریر چلیں ایک لمحے کے لیے فرض کر لیتے ہیں کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے سینکڑوں ملزمان توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہوں گے، اس گینگ کے کارندے صرف اتنا بتا دیں کہ مقتول عبداللہ شاہ کے والد کے خلاف درج 295C کا مقدمہ ختم کیسے ہو گیا؟ 295C کا مطلب…
چلیں مان لیتے ہیں کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کے سینکڑوں ملزمان توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہوں گے، اس گینگ کے کارندے صرف اتنا بتا دیں کہ مقتول عبداللہ شاہ کے والد کے خلاف درج 295C کا مقدمہ ختم کیسے ہو گیا؟ یہ وہ سوال ہے جو اس گینگ کے انجام کے لیے کافی ہے #StopBlasphemyBusiness
اس ملک میں درندگی کی انتہا دیکھیں، مذہب اور مقدس ہستیوں کے نام پر معصوم انسانوں کی زندگیوں کے ساتھ کیا کیا کھکواڑ کیا جارہا ہے اور ریاست ایسے چپ ہے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں #بلاسفیمی #blasphemy #StopBlasphemyBusiness facebook.com/share/p/1BkNon…
Chakwal city faces acute water shortage as scheme approved by the current PM @PakPMO @CMShehbaz in 2014 still remains incomplete. Rs572.103m project now needs Rs2,142.880m. @MaryamNSharif your kind attention required dawn.com/news/1920641
ضلع چکوال 2018 کو چھوڑ کر ہر دور میں مسلم لیگ کا قلعہ رہا ہے، 2024 کے انتخابات میں بظاہر پی ٹی آئی جیت رہی تھی لیکن فارم 47 کے نتیجے کے بعد نواز لیگ نے بڑی سیٹوں پر کم بیک کیا۔ اس ضلع کے کئی دیہات میں آج بھی سرکاری واٹر سپلائی سکیم نہیں ہے۔ اور سڑکوں کی تو یہ حالت ہے کہ پی ڈی ایم…
یہ خیبرپختونخواہ ضلع ایبٹ آباد میں پی ٹی آئی کے علی اصغر صاحب کے حلقے کی کہانی ہے جہاں دوسال حکومت کے باوجود علاقے کے اکثر شہریوں کُہینے کے لیے پانی دستیاب نہیں ۔۔ کچھ آپ ہی اپنی اداؤں پے زرا غور کریں ؟
Foot and Mouth is wreaking havoc in Punjab for last two months yet the @GovtofPunjabPK and @PunjabLivestock remain unmoved. According to @WOAH this year the deadly virus arrived with a new strain which is proving lethal. I report in today's @dawn_com dawn.com/news/1915889/f…

کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے dawn.com/news/1910733/1…

بیس اقسام کی اہم ترین دوائیں سانپوں کے زہر سے تیار ہوتی ہیں جن میں کینسر کی دوا بھی شامل ہے۔ پاکستان یہ دوائیں درآمد کرنے کے لیے اربوں ڈالر لگا دیتا ہے جبکہ ہم یہی دوائیں اپنے سانپوں کے زہر سے تیار کر کے برآمد کر سکتے ہیں اور اربوں ڈالر کما سکتے ہیں۔ humsub.com.pk/587227/nabeel-…
ایس ویڈیو وچ چکوال دی نویں ڈپٹی کمشنر سارہ حیات صاحبہ پنجاب دی رہتل تے پنجاب دی زبان دی اہمیت نوں اردو تے انگریزی وچ بیان کر رئے نے۔ حالانکہ سارہ حیات صاحبہ خود پنجابی نے لیکن اوہ سرکاری پنجاب رہتل دیہاڑ تے وی دو لفظ پنجابی وچ نئیں بول سکے۔ @PunjabGovtpk @MaryamNSharif
As the hate wave goes unabated against the Ahmedis, the beleaguered community in Talagang's village Pichnand braces for assault. Scores of TLP members from surrounding villages are reaching Pichnand. TLP wants the demolition of Ahmedis' worship place
بلوچوں کی جبری گمشدگیوں نے ہمیں یہ دن دکھایا ہے۔ اور ہم نے جو ہاتھ آج سے ستر برس قبل دادا نوروز خان پر رکھا تھا اور جو 2006 میں اکبر بگٹی پر رکھا تھا وہی ماہ رنگ بلوچ پر رکھ رہے ہیں۔ اب بلوچی سرداروں کی نہیں ماہ رنگ بلوچ کی سنتے ہیں۔ humsub.com.pk/583208/nabeel-…
بہن بیٹی کے نام سے خوفزدہ معاشرہ نبیل انور ڈھکو #HumSub humsub.com.pk/?p=582745