Naya Pakistan
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan is the fastest growing Channel 3.9M+ Subscriber.
ایمان طاہر صادق کی محتلف دیہاتوں میں جا کر تحریک کے حوالے سے موبلائزیشن
یہ اعداد و شمار خود اس بیانیے کی نفی کرتے ہیں کہ ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ اگر واقعی پاکستان میں استحکام، روزگار، اور خوشحالی کی فضا قائم ہو چکی ہے تو پھر نوجوان نسل، جو کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتی ہے، اس قدر بڑی تعداد میں اپنا وطن کیوں چھوڑ رہی ہے؟ کیا یہ ملک سے…

عمرسرفراز چیمہ اور سینیٹراعجاز چوہدری کو بھی دس دس قید کی سزا
9 مئی کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10 سال قید کی سزا

انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد میاں اظہر صاحب کا انتقال کرگئے اللہ تعالیٰ حماد اظہر کو صبر دیں اور میاں اظہر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ سابق گورنر پنجاب اور حلقہ این اے ۱۲۹ سے منتخب رکنِ قومی اسمبلی حماد اظہر کے والدِ گرامی انتقال کر گئے اللہ جنت میں اعلی مقام دے آمین

عمران خان کی بہن عظمی خان کی بھی اڈیالہ جیل کے باہرگفتگو دس ،دس سال کی قید ورکرزکوسنادی گئی ہے۔۔خاموش رہنا بھی ظالم کا ساتھ دینا ہے
عمران خان کی بہن نورین خانم کی اڈیالہ جیل کے باہرگفتگو نورین خانم کو بھی نہیں ملنے دیا جا رہا
اڈیالہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریاں
سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 39 افراد کودس ،دس سال کی سزا سنا دی

عالیہ حمزہ اور سلمان اکرم راجہ میں صلح ہو گئی
موسی خیل میانوالی پولیس اسٹیشن کے 9 مئی کے کیس میں انسداد دہشت گردی سرگودھا نے فیصلہ سنا دیا پی ٹی آئی سے متعلقہ 32 ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی
9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر صدر سنٹرل پنجاب احمد چٹھہ صاحب سیکرٹری جنرل بلال اعجاز صاحب اور ورکرز کو دس دس سال سزا سنا دی گئی
9 مئی کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بھچر صدر سنٹرل پنجاب احمد چٹھہ صاحب سیکرٹری جنرل بلال اعجاز صاحب اور ورکرز کو دس دس سال سزا سنا دی گئی
Important Message from @MuradSaeedPTI After Becoming a Senator
سینٹر بننے کے بعدمرادسعید کا اہم پیغام ، کیا کچھ بندکرنا ہے؟ مراد سعید کی اہم گفتگو👇 youtu.be/lF_n7nCe2M4