Naveed Akhter
@Naveed_00Akhtar
Lawyer, writer and a poet.
ہم روزانہ کی بنیاد پے پروموشن کرتے ہیں,ہم سب ایک دوسرے کا ساتھ دے کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں ہم نے ایک مھینے کا ٹارگیٹ بنایا ہے 10kفالورز خواب ہمیشہ بڑے ہونے چاہئیں,جس کو ساتھ چلنا ہےRepost کرکے کمینٹ میں اپنا اکاؤنٹ مینشن کر دے تا کہ ساتھ ساتھ چل سکیں مجھےفالو کریں @Naveed_00Akhtar

نیکی اگاؤ چاہے وہ اس کی جگہ نہ ہو تب بھی، کیونکہ نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی جہاں بھی اگائی جائے۔۔🤍 شب بخیر🤍

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صُـبـــحَ بَـخــــیَـر و نور یا رب! اندھیروں میں میرا ہاتھ تھام لے، ہر موڑ پر میرا محافظ اور رہنما تو ہی رہے۔

کُچھ بھی کامل نہیں ہے زندگی اُلجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں نتائج غیر یقینی ہیں لوگ غیر معقول ہیں🖤 شام بخير🖤

کتابوں میں لکھی کہانیاں صرف الفاظ نہیں ہوتیں یہ خواب، تجربے، آنسو اور صدیوں کی حکمت کا خزانہ ہوتی ہیں۔ جب ہم ان کہانیوں کو چھوڑ دیتے ہیں، تو گویا ہم اپنی پہچان، اپنی تہذیب اور اپنے شعور سے منہ موڑ لیتے ہیں۔ شام بخیر

"کچھ لوگ خوبصورت جگہوں کے متلاشی رہتے ہیں اور کچھ لوگ جہاں بیٹھیں وہ جگہ خوبصورت بن جاتی ہے۔"

لوگوں کی باتوں کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی چاۓ کے اوپر آئی ہوئی ملائی کو دیتے ہیں ۔☕️

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ الـــســـــلامُ علــیـکـم صُـبـح بــخــیــر🍒 اگر راستہ مشکل ہے تو سمجھ لو منزل عظیم ہے، ہمت نہ ہارو، تمہاری محنت ایک دن ضرور رنگ لائے گی۔ 💪✨

ہر جگہ وضاحت دینا ضروری نہیں، بعض اوقات خاموشی اور مسکراہٹ ہی بہترین جواب ہوتی ہے، کیونکہ کچھ لوگ محبت کے قابل نہیں ہوتے، وہ صرف اپنے جیسے لوگوں میں خوش رہتے ہیں۔
گزشتہ دو سالوں سےعمران خان کو کمزور کرنےکےلیےسوشل میڈیا پر ہزاروں طریقے آزمائےگئے،لیکن آج تک وہ اپنی جگہ پر مضبوطی سےکھڑا ہے۔سوشل میڈیا پر اُس کی موجودگی اتنی مؤثر رہی ہےکہ تاریخ اُسے سنہری الفاظ میں لکھ رہی ہے — اور یہ گونج صدیوں تک جاری رہےگی @TeamiPians #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا کوئی آواز آتی رہی رات بھر ( مخدوم محی الدین) شب بخير😴

پتہ نہیں کہ کھڑکی ایجاد کرنے والا دمے کا مریض تها ،چور تھا یا کوئی عاشق تھا🤔💭👀

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ باپ کا امیر یا غریب ہونا نہیں، باپ کا ہونا ہی بڑی نعمت ہے۔

مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے ، سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔✍️ 💔🔐💯

"تم کتاب پڑھنا اور میں تمہیں، یوں عمر گزر جائے تو کیا بات ہے!"
Assalam o Alaikum!!! دھرتی ماں کے گردے نکال کر بیچ ڈالیں گے، پھر وطن کی لاش کو کندھا کون دے گا؟ Good Afternoon Xfamily!!!

اِس قدر دکھ سہنے کا عادی ہوں کہ اب میِّت اٹھاتے ہوئے بھی لرزتا نہیں ہوں میں شب بخیر😴