National Democratic Party
@NationalDParty
Official account #NationalDemocraticParty
" این ڈی پی اپنی سطح پر قومی سوالات کا خیر مقدم کرتی ہے ، اور بلوچ سیاسی عمل کو پرکھنے والے سوالات کو نظر انداز کرنے کی روش کو بلوچ قومی جدوجہد کیلئے بڑے نقصان کا باعث سمجھتی ہے ۔" ( نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کا مرکزی آرگن "راج" کا دوسرا شمارہ جلد شایع کیا جائے گا ) #Raaj #NDP

غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کودوماہ مکمل،علم و شعور پر ریاستی حملے کا تسلسل جاری ہے _ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی پارٹی کےمرکزی رہنما غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو دو ماہ مکمل ہونے کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دو ماہ مکمل ہونے کے باجود آج تک نہ غنی بلوچ کی موجودگی کا پتہ چل سکا ہے

Statement by the National Democratic Party Shaal Zone We express our grave concern over the enforced disappearance of Advocate Hakeem Baloch, who was reportedly abducted in the early hours of July 24, 2025, at approximately 2:30 AM from Brewery Road, Quetta.

تاریخ: 21 جولائی 2025 نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی شال زون کا آرگنائزنگ کمیٹی اجلاس منعقد نئی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دی گئی جس کے مطابق مصدق بلوچ آرگنائزر جبکہ رحمت بلوچ ڈپٹی آرگنائزر منتخب غنی بلوچ کی گمشدگی اور بی وائی سی پر کریک ڈاؤن کو بلوچ مزاحمت اور شعور دبانے کی کوشش قرار دیا گیا

Enforced Disappearance of our member, Zahid Baloch from Karachi, is deeply concerning We are gravely concerned about the ongoing military operations in Baloch populated areas of Karachi, marked by enforced disappearances and arbitrary detentions. NDP Karachi Zone

پرامن احتجاجوں پرپابندی،سیاسی انتقام اورآوازدبانےکی کوشش بلوچوں کی سیاسی جدوجہدکےراستےکو بند کرنے کے مترادف ہے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والے کارکنان کو طاقت سے کچلا جا رہا ہے۔

بارکھان میں پارٹی کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی ممبر سنگت ثناء بلوچ کی گھر کی چادر و چار دیواری کی پامالی، غیر آئینی چھاپے اور جبری گمشدگی کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی

غنی بلوچ کیس میں پولیس کے تاخیری حربے اور غیر منصفانہ رویہ قابلِ مذمت ہے تری ایم پی او کاجواز نہ ملنے پر سیاسی کارکنوں کے انسداد دہشتگردی عدالت کے زریعے دوسرے الزام میں گرفتار کرنا سیاسی انتقام کے مترادف ہے این ڈی پی

The Central Organizer of the National Democratic Party (NDP), Adv Shah Zaib Baloch speaks on last night’s (i.e. July 6) illegal detention of Baloch political activist, Gulzar Dost Baloch.
