مفتی مفتا Green Party of Pakistan
@MuftiMufta
✍️Content writer 🇵🇰Patriotic ✈️Traveler 🥦Ecologist ❤️social safeguards 🌍climate 🌴Democrat 💚Human rights 🫲helper keeper🌑RTs are not endorsement
زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کی درخواست ہے کیک 🥮 ویک، پھول 🌹وول چھوڑیں ۔۔۔۔ تحفہ وہ دیں جو پائیدار ہو اور جسکا فائدہ ماحول اور عوام کو پہنچے سالگرہ، شادی کی سالگرہ پر کیک اور پھولوں کے بجائے درختوں 🌳🌳🌳🌳🌳🌳🌳کا تحفہ دیں اپنے وفات شدہ والدین اور پیاروں کی یاد منانے کے لیے درخت…

چلو کچھ اس کے قریب قرب کا قانون ہونا چاہیے جس ملک۔میں بندہ کاٹنے پر 302 نہیں لگتا اس ملک۔میں درخت کاٹنے پر کون 302 کی ایف آئی آر درج کر گا ۔۔۔۔
پاکستان میں درخت کاٹنے پر دفع 302 کے تحت سزائے موت کا قانون فوری طور پر نافذ کردینا چاہییے 😡 کیا کہنا ہے آپ کا اس متعلق؟؟

سے 500 میگاواٹ تک بجلی پیدا کرسکتا ہے بلکہ ان سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ کو بھی بہتر کیا جا سکتا ہے۔ تحریر: انجینیئر ظفر وٹو
2400 میگاواٹ) 9-تھاکوٹ (4673 میگاواٹ) 10-تربیلا اور غازی بروتھا (7748 میگاواٹ) 11-اکھوڑی (600 میگاواٹ) 12-کالاباغ (3600 میگاواٹ) 13-جناح بیراج (96 میگاواٹ) 14-چشمہ بیراج (184 میگاواٹ) 15-تونسہ بیراج (135 میگاواٹ) ان بڑے ہائیڈرو پاور منصوبوں کے علاوہ۔۔۔
سے پیدا کی جاسکتی ہے جوکہ انتہائی سستی اور ماحول دوست ہوگی۔ دریائے سندھ دُنیا کے بڑے دریاؤں میں شامل ہے جس میں پانی کا بہاؤ سارا سال جاری رہتا ہے۔ سیلاب کے دنوں میں یہ 10 لاکھ کیوسک تک بھی پہنچ جاتا ہے جب کہ عام دنوں میں ہزاروں کیوسک پانی اس میں چلتا رہتا ہے۔ دریائے۔۔۔
بھی دریا کے پانی سے بجلی بنانے کے لئے تین چار چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ پانی کا مسلسل بہاؤ، ہیڈ یا ڈھلوان ، نیشنل گرڈ سے قربت اور ڈیمانڈ یا کھپت۔ دریائے سندھ ان چاروں چیزوں کے لحاظ سے آئیڈیل ہے جس پر صرف 15 جگہوں پر ہائیڈروپاور سٹیشن بنا کرملکی ضرورت کی تمام بجلی پانی۔۔۔
پاور آف سندھ پاکستان کی 77 سال بعد اب آکر بجلی کی زیادہ سے زیادہ ضرورت 31 ہزار میگاواٹ تک پہنچی ہے جب کہ واپڈا نے آج سے 60 سال پہلے ہی اکیلے دریائے سندھ سے 42 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کا خاکہ بنا لیاتھا لیکن اقتداریہ نے کسی دور میں اس کو اہمیت نہ دی؟ کسی۔۔۔۔