Maleeha Hashmey
@MaleehaHashmey
Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
میرا بہت قیمتی اثاثہ۔۔ میری بڑی امی (تائی امی) دنیا سے چلی گئیں۔ انا لللّه و انا الیہ راجعون بڑی امی میری نانی امی کی بہن تھیں اور بچپن سے اب تک یا شاید میری آخری سانس تک میری بہت قیمتی دوست بڑی امی کو یاداشت کمزور ہونے کے باوجود آیت الکرسی، درود شریف یاد رہا۔ کل تاک رات میں…

سابق ن لیگی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ن لیگ کی دھاندلی کے خلاف بڑی گواہی۔

اللّه ہمارے ملک پر اور ہماری قوم پر رحم کرے !! 🙏🏻

کیا آپ اس کرپٹ سیاستدان کا نام جانتے ہیں جس کے بیٹے کا ذکر ہو رہا ہے؟ ایک Hint میں آپ کو دیتی ہوں:👇 اس کرپٹ سیاستدان کے کسی بھی اچھے صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔ اور وہ بندہ عوام اور عوامی مفاد کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہے۔
"میری بات کا انگلش میں مطلب کچھ اور تھا۔ لیکن پاکستان میں جن لوگوں کو انگلش کی سمجھ نہیں آتی، وہ مجھ پر تنقید کر رہے ہیں" - اسحاق ڈار کی وضاحت 😂😂😂😂

یعنی پاکستانی حکومت سے پہلے اور کہیں زیادہ امریکی حکومت کو خبر ہو گئی کہ پاکستان میں کون کون سی قیمتی معدنیات موجود ہیں۔ ہمیں بھی شاید پتا ہوتا اگر ہم عوام کی مرضی کے خلاف حکومتیں گرانے اور بنانے میں مصروف نہ ہوتے۔ یہ زیادہ ضروری کام تھا۔
وادی تیراہ خیبر ایجنسی سے جو مناظر سامنے آ رہے ہیں، وہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہیں۔ اس ملک میں امن کب قائم ہو گا؟ ہم کیوں ویسا پر امن پاکستان نہیں بنا پا رہے جیسا عمران خان کے 2018 سے 2022 کے اپریل تک کا پر سکون دور تھا جہاں ایک بھی ڈرون حملہ نہ ہوا اور ایسے خوفناک واقعات…
اس جیسے درندوں کو سخت سزا دی جانی چاہئے۔ بےشرم آدمی۔ ایسا قصائی استاد تو کیا، انسان تک کہلانے کے لائق نہیں۔
"اس سے بڑی کوئی بےغیرتی نہیں ہو سکتی کہ آپ الیکشن ہار جائیں اور کسی اور کی جیتی ہوئی سیٹ پر جا کر اسمبلی میں بیٹھ جائیں" - طارق بشیر چیمہ اللّه کی شان۔ اپریل 2022 میں عمران خان کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے والے بھی اب سچ بولنے پر مجبور ہو گئے۔
کیا کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی پاکستانی فلم کا منظر ہے؟ Shafqat Cheema sounds hilarious! Lol
کرپٹ اور بددیانت حکمرانوں کا بہت شکریہ۔ چھوٹی سی بچی سے سوال پوچھا گیا کہ ریاست کیا ہے؟ اور وہ جواب دے رہی ہے کہ، "ریاست دہشتگرد" ہے۔ اب ان سب کو لوٹ مار روک کر سنجیدگی سے یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ ریاست اور عوام کے درمیان یہ فاصلہ کیسے ختم کیا جاۓ۔
"مریم نواز، ہمیں آپ کا کوئی فائدہ نہیں۔ ہمارے مریض کو دوائی نہیں ملی۔ جب ہم مریض کو ہسپتال لائے تھے تو اس وقت اس کی ایسی حالت نہ تھی جو ہسپتال انے کے کچھ گھنٹوں بعد ہو گئی اور مریض جاں بحق ہو گیا۔ ڈاکٹر نے کہا، مریض مرتا ہے تو مر جاۓ" ساہیوال کی صورتحال
استغفراللّه وادی تیراہ خیبر ایجنسی سے جو مناظر سامنے آ رہے ہیں، وہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہیں۔ اس ملک میں امن کب قائم ہو گا؟ ہم کیوں ویسا پر امن پاکستان نہیں بنا پا رہے جیسا عمران خان کے 2018 سے 2022 کے اپریل تک کا پر سکون دور تھا جہاں ایک بھی ڈرون حملہ نہ ہوا اور ایسے…
صدر آصف زرداری کی سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی۔

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ترنول میں 25 من (تقریباً 1000 کلو) گدھے کا گوشت اور 50 سے زائد "زندہ گدھے" ضبط کیے جانے کی خبر انتہائی تشویشناک ہے ایک غیر ملکی گرفتار کیے جانے کی بھی خبر ہے۔ اللّه نے جو جانور حرام قرار دیے ہیں تو یقیناً ان کے گوشت میں انسان کیلئے بیماریاں ہو…