Maha Mubeen💞
@M_ahaaa11
https://www.instagram.com/mahamubeen45?igsh=YmUybDVrN3JwNHFy
میں نے تنہائی، خاموشی ،سادگی،اور خواہشات کی نفی میں اک عرصہ گزارا ۔۔۔اچھا وقت تھا،اپنے آپ سے اور دنیا سے بیگانہ۔۔ پھر مجھے پتہ چلا کہ یہ تو غم کا وقت تھا💔۔۔خود کو بدلو۔۔۔سو بدل لیا ۔۔۔اب مشکل یہ ہے کہ میں خود کی تلاش میں ہوں😢اور سکونِ قلب کی تلاش کا آخری مقام ذکرِ الٰہی ھے

میرے بھتیجے کی برتھڈے تھی اج۔۔۔۔ یہ ڈریس میں نے گفٹ دیا۔۔ اور الحمد للہ میں نے پہلی بار 8 کلو کی چکن کڑاہی بنائی اور اچھی بن گئی😜😂🤣🌹💞


مجھے شاپنگ کرنے جانا ہو ۔۔۔سن کہ موت پڑ جاتی۔۔۔ بلکہ گھر سے باہر جانے کا کوئی بھی پروگرام ہو گھر والوں کا۔۔۔تو کوشش ہوتی کسی طرح سے نہ ہی جا سکوں میں۔ اب سسٹر مسلسل کہے جاری چلو میرے ساتھ۔۔۔انکار کرنے پہ بعجتی ۔۔۔کہتی چار جماعتیں پڑھ کہ رعب ڈالتی نخرے کرتی تم۔ بندہ فر ہن کی کرے😐
تمھیں خود سے جدا نہیں ہونے دیں گےہم۔۔۔۔۔تم دیر سے ملے ہو اتنا نقصان ہی کافی ہے 🤭
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 جمعہ مبارک 💞 درودِ پاک کی کثرت کیجے،استغفراللہ کا ذکر کریں اور سورہ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں ۔ جزی اللّٰہ عنا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اھلہ 💞

جب رابطے میں تاخیر،ٹال مٹول اور ہر بارصبر کی امید ہو، تو یہ آہستہ آہستہ محبت کومٹا دیتی ہیں انسان تھک جاتا ہے جب اسکی اہمیت الفاظ تک محدود ہو اور عمل کچھ بھی نہ ہو۔پھر وہی شخص جو دل کے سب سے قریب تھا وہ دل سے اترجاتا ہے خاموشی سے بے آواز۔۔۔ اور یہی سب سے بڑا خسارہ جذبات ضائع جانا

وہ مہماں ہیں اگرچہ ایک دن کے مہینے بھر کا کھانا کھا گئے ہیں وہ اپنی ذات میں یوں انجمن ہیں کہ دَسیوں کا وہ تنہا کھا گئے ہیں بچا کچھ بھی نہیں ہے اُن کی زد سے کہ جو کچھ بھی بچا تھا کھا گئے ہیں اُنہیں کم بھوک لگنے کی بیماری اُسی سے ہم بھی دھوکہ کھا گئے ہیں
نہیں ہوتی تو کبھی مجھ سے محبت نہ کرے لیکن اس کام کو وہ حسب ضرورت نہ کرے
مفت وچ تینوں لبھ گئے آں تے بےقدری نہ کر ۔۔۔۔جے رب دے چھڈیا تے اونے کھو وی لینا ایں
ہم سے جلتے بھی ہیں اور ہماری خبر بھی پوری رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ کون لوگ ہیں🤣😂
اب کیا بتاؤں تجھ کو میں کتنی اُداس ہوں۔ میں تیری سوچ سے بھی زیادہ اُداس ہوں۔ باقی تو سارے خوش ہیں میرے گھر میں مطمئن ۔ میں اپنے گھر میں ایک اکیلی اُداس ہوں۔ 💔😔
