Mushtaq Yusufzai
@MYusufzai
A journalist covering militancy & conflicts in the region for 25 years. Winner of inaugural AFP Kate Webb prize 2008. UN Dag Hammarshkjold fellow 2009.
اللہ تعالیٰ رحم فرماۓ، معلوم نہی خیبرپختونخوا کیساتھ کونسا کھیل کھیلا جارہاہے۔علی امین نے اج پشاور میں APC منعقد کیا تو اسی دن وزیراعظم @CMShehbaz نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ضم اضلاع سےقبائلی جرگہ بھلاکر انکے ساتھ مزید وعدے کیے۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا @AliAminKhanPTI نے آج آل پارٹیز کانفرنس کے بعداعلان کیا کہ وہ صوبے میں نہ کسی فوجی آپریشن کی حمایت کرتاہے اور نہ کسی کو آپریشن کرنے کی اجازت دیگا۔علی امین نےکہا کہ آپریشن سے فورسز اور عوام نقصان ہوا ہے۔ @OfficialDGISPR @CMShehbaz

The All Parties Conference of @AliAminKhanPTI in Peshawar on Thursday. He turned emotional & quite aggressive when spoke about “Good Taliban & their handlers” in KP. Good @ShahFarman_PTI realised & rescued him from further damage. @GovtofPakistan
#Pakistani Doctor Appointed #Dean at Top #US University @GovtofPakistan @usembislamabad what an encouraging news propakistani.pk/2025/07/23/pak…
خبر یہ ہےکہ خیبرپختونخوا حکومت ہر حالت میں 10 بڑے ہسپتالوں یعنی 2015 میں قائم ہونیوالی MTIsکی پہلی تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانی چاہتی ہےمگرکچھ لوگ جنمیں اس پروگرام کا روح رواں بھی شامل ہے،اسکی شدید مخالفت کررہے ہیں۔حکومت ابتک ان MTIs کو کئ ارب روپے دے چکی ہے مگر حساب دینے سے انکاری ہیں-
Viral video of 'honor killing' fuels arrests and a national uproar @CMShehbaz @GovtofPakistan @PakSarfrazbugti nbcnews.com/world/asia/pak…
پیر کو گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے بابوسر ٹاپ میں بادل پٹھنے سےاچانک انیوالی سیلاب نے سیاحوں اور انکی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچایاہے۔ہزاروں سیاح پھنس چکے ہیں۔مقامی لوگوں نے گھروں میں پناہ دیکر مفت گھانا بھی فراہم کیاہے۔شاہراہ کراکرم 20 کلومیٹر سیلاب میں بہہ چکاہے۔
اللہ تعالیٰ میڈیا والوں کو ہدایت دے تاکہ خبرشائع کرنےسے پہلے تھوڑی سی تحقیق بھی کرے۔سیلاب کا واقعہ سینکڑوں کلومیٹر دور گلگت بلتستان کے ضلع دیامیرکے بابوسر ٹاپ میں پیش آیا ہے اور بے خبر میڈیا نے اسے سوات سے ملایا ہے۔سوات میں کئ دن سے بارش بھی نہی ہوئی۔اسکا مقصد سیاحوں کو ڈرانا ہے۔

میرے چھوٹے بھائ ڈاکٹر مراد علی جو یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں شعبہ پولیٹیکل سائنس ڈپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں، کی دوسری کتاب چھپ گئی ہے۔ڈاکٹر مراد کی دونوں کتابیں تحقیق سے بھری عالمی معیار کی کتابیں ہیں۔انکی تمام تعلیم گاؤں کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہوئی ہے مگر انتہائی محنتی ہیں۔




پاکستان کا ایوان بالا - ائین کےآرٹیکل 62 کے تحت سینٹ کے انتخاب کیلۓ میعار امیدوار کا “کردار، دیانتداری اور مالی حیثیت” لازمی ہے۔امیدوار قرضوں یا ٹیکس کی عدم ادائیگی کا مرتکب نہ ہو۔اب آپ اپنے اردگرد دیکھے کہ کسطرح فرشتہ صفت لوگ اس ایوان کا حصہ بنتے ارہے ہیں۔ @GovtofPakistan
پاکستان کے وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 افغانستان کیلۓ پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق کے ہمراہ کابل پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال امارتِ اسلامیہ کے نائب وزیر داخلہ مولوی محمد نبی عمری سمیت دیگر افغان حکام نے کیا۔پاکستانی حکومت ملک میں بڑھتی ہوئ دہشتگردی سے سخت پریشان ہے۔


سابق وزیراعلی @PervezKhattakPK نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے آج 15جولائ 2025 کو پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز سے استعفی دیاہے۔حقیقت یہ ہے کہ انھوں یہ استعفی 15 فروری 2024 کو دیاتھا۔ثبوت پیش خدمت ہے۔ @IMMahmoodKhan @PTIofficial

اسے ہمارے سیاستدانوں کی خوبی کہےیا خودغرضی جو”عوام کی خاطر”پرانی تمام تلخ یادوں کو بھول کراگر بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ورنہ @PervezKhattakPK نے @MoulanaOfficial کیلۓ جو الفاظ استعمال کیے وہ آج بھی ریکارڈ پر ہیں اور کوئ بھی مہزب شخص اسے شئیر کرنے کی جسارت نہی کرسکتا۔
محترم @ImranKhanPTI کے خیبرپختونخوا میں مثالی اور انصاف پر مبنی حکمرانی کی یہ حالت ہے کہ صوبے کی ایک اعلی ترین شخصیت خود یونیورسٹی وائس چانسلرکو میرٹ میں تیسرے نمبر پر آۓ ہوۓ شخص کو تعینات کرانے کی سفارش کرتاہے۔اعلی تعلیم HED# کیساتھ اس سے بڑا مزاق اور کیا ہوسکتاہے۔ @PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے سرکردہ رہنماؤں کیمطابق ایک اہم سیاسی جماعت نے خیبرپختونخوا میں انکے MPAs کو 21 جولائی کے سینٹ انتخابات میں انکے امیدوار کےحق میں ووٹ ڈالنے کیلۓ 20کروڑ روپے کی پیش کی ہے- @NawazSharifMNS @AAZardari_ @MoulanaOfficial @ImranKhanPTI
یہ سراسر ظلم ہے۔کوئٹہ سے والد کے جنازے میں شرکت کیلئے پنجاب جانیوالے 2 سگے بھائیوں کو مسلح افراد نے لورالائی سرڈاکی ڈیرہ غازی خان روڈ پر قتل کردیا۔پنجاب سے تعلق رکھنےوالے7 دیگر مسافروں کو بھی بس سے اتار کر قتل کردیاگیا۔فرض کرے اگر یہ سب کچھ پنجاب میں بلوچو اور پختونو کیساتھ ہوتا؟
پاکستانی طالبان کےکالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے اپنے ایک بیان میں آج باجوڑ میں پختون قوم پرست رہنما اور @ANPMarkaz کے لیڈر مولانا خان زیب اور انکے ایک ساتھی کے قتل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے باجوڑ کے مرکزی شہرخار تحصیل میں فائرنگ انکو قتل کیا۔

پاکستانی طالبان کےبقول،سوات کےعلاقے پیوچار سےتعلق رکھنے والے انکےایک سینئر کمانڈر غزوان سواتی کےبیٹے مولانا سیف اللہ آج منگل کوباجوڑکے علاقےماموند میں سکورٹی فورسسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان ایک جھڑپ میں مارےگئےہیں۔طالبان نےFCکےایک گاڑی پرحملہ کرکے اسےجلایا اور اسلحہ چھین لیا۔
