M.Tahir Shahzad
@MTahirShahzad9
بوجہ فوتگی ہے ضمیر قلم اور کالم برائے فروخت Columist. Social activist. Struggle for civilian Supremacy & Rule of Law.
کاش میں بھی بے ضمیر ھوتا ، غدار وطن تو نہ کہلاتا ؟ Trust Me
جس قوم کا مزدور سارادن محنت کرکے8سو گھر لیجاتاھو؟جبکہ بھکاری5000دیہاڑی لگائےاس قوم کےشعور کوسلام؟ہماری ذہنی پستی کی حالت یہ ھےکہ محنتی مزدور کو20روپےاضافی دیتےوقت چلانےلگتےہیں مگر شعبدہ باز بھکاری پر ترس کھاکر5000دینےسےبھی دریغ نہیں کرتے؟کیااسطرح ہم محنت کش کی دل آزاری نہیں کرتے؟
پوچھنایہ تھاکہ بجلی گیس پٹرول سستاکرو مہنگائی کم کرو کاٹرینڈ چلانےکی بجائے غریب کیلیےدیےگئے200یونٹ رلیف کےخاتمےکا ٹرینڈ چلانےوالےدانشور اب غربت کی ماری قوم کو200یونٹ کےٹیرف کےخاتمےکی دلدل میں دھکیل کر اپنےجرائم کی پردہ پوشی کرتےکیوں نظرآتےہیں؟ایسےجاھلوں کوانفرینڈ کردیناھی بہترھے؟
افسوس جہاں ہمارےخود کار دیوتا لیڈروں نے معاشرےکو شعور کےنام پر حیوان بنانےمیں کؤئی کسرنہیں چھوڑی وہیں موبائل نےرھی سہی کسربھی پوری کردی ھےقوم کو حیوان بنانےمیں؟ سڑکوں پر گاڑی موٹرسائکل چلاتےھوےسڑک پر نہیں موبائل پرنظریں ھوتی ہے اور گھروں میں بچوں پرنہیں ٹک ٹاک مجروع پر؟ مگرکاش؟
یہ تصاویر کیا بتاتی نظرآرہی ہیں؟ کیا سرفرازبگتی اورتمام طاقتور سردار ان قاتلوں کےسہولتکار تونہیں؟ کیا اب کہانی وہی چلےگی جوسب طاقتور سردار قوم کو سناناچاہینگے؟ کیاصحافت ھارجائےگی ان سرداروں کےسامنے؟ کیا ھائیکورٹ کےقبرکشائی کےڈرامےبھی صرف قاتلوں کی سہولتکاری کیلیےھی تونہیں؟مگرکاش؟




ملتان میں میرےعلاقہ میں پچھلے7،8گھنٹے سےبجلی نہیں9بجےڈجیٹل کمپلینٹ کروائی مگر2:15تک کؤئی ایکشن نہیں ھوا؟ دوبارہ کمپلینٹ کی تو انکاکہناھےکہ ایک میٹر کی کمپلینٹ1بارھی درج ھوسکتی ھے؟کیااگر 6دن ایک کمپلینٹ پر ایکشن نہیں ھوتا توکیادوبارہ کمپلینٹ اسی یا کؤئی دوسرا پلیٹفارم دستیاب نہیں؟
جس ملک میں صرف ایک گالی زیادہ سپیڈ سے حکمرانوں کےکانوں تک پہنچے لیکن مہذب اور شائستہ انداز میں اٹھائی گئی لاکھوں کروڑوں آوازیں سنائی ھی نہ دیں تو مان لو وہاں بدتہزیبی و بد اخلاقی ھی سرکاری رابطےکا واحد ذریعہ رہ گیاھے؟مگرافسوس؟ مگر کاش؟ مگرشرم توحکمرانوں کوبھی کبھی آنی تونہیں ھے؟
کیاحکومت اورفوج علیحدہ پیج پرھیں؟ کیونکہ جب حکومت ڈجیٹل دہشتگردوں کےیوٹیوب چینل بندکرتی ھےتوجو جج اسٹیبلشمنٹ کےمفادات کےفیصلوں پرڈٹ جاتےہیں وہی جج ملکی مفادات کےلیےکیےگئےحکومتی فیصلوں کو ردی کی نوکری میں پھینکتےکیوں نظرآتےہیں؟کیاصرف فوج ڈجیٹل دھشتگردوں کی سہولتکاری ھےیاحکومت بھی؟
حکومت200یونٹ کی سہولت پربھی 150یونٹس کوھی200یونٹ بنانےکیلیے220وولٹ شارٹ کرکے180وولٹ دےکر میٹرکو تیزکرکےٹیکےلگانےلگی ھے؟ کیاشارٹ وولٹ دےکر یونٹ بڑھانےکے ذمےداروں کوبھی سزاکےکٹہرےمیں لایاجائےگا؟ کیا9ارب کی چوری کی ریکوری پر تالیاں قوم کےمیٹر تیز کرکےبجائی جارہی ھےاچھی کارکردگی کی؟
حکومت کوسنجیدگی سےسوچنا ھوگا سینٹ الیکشن سے پہلےافواھوں کےحالیہ یکےبعد دیگرے آئےطوفانوں کےبارے میں؟ کیاptiسوشل میڈیا اور پس پردہ کردار اتنےطاقتور ہیں کہ بڑےصحافیوں کےذریعےکسی بھی وقت فیک نیوز کی بوچھاڑ کرسکتےہیں؟ کیااسکی ذمےدارحکومت اورفوج ھےجو ان فتنوں کوذندہ رکھناچاہتےہیں یا--؟
میرےخیال میںptiذہنی معزوری اور ذہنی غلامی کا استعارہ بن چکی ھے؟ باجوہ،راحیل،شجاعت،فیض،غفور،ثاقب,بندیال جیسےھپناٹائزکرنےوالوں نےخان کےساتھ ملکرسوشل میڈیا کےذریعےقوم کوہپناٹائز کرکےبڑی تعدادمیں خان کاذہنی غلام اور معذور بنادیا؟ آج ذہنی غلاموں میں صحیح غلط کی تمیزکی صلاحیت ناپیدھے؟
حافظ صاحب کو سوچناھوگاکہ امریکی ٹیکنالوجی حاصل کرکےآئندہ کی تمام جنگیں ھارنی اورامریکہ کےزیرکنٹرول رھناھےیا چائنیز اوردیگرٹیکنالوجیز حاصل کرکےدنیاپرحکمرانی کرنی ھے؟ میرےخیال میں ٹرمپ اورحافظ کی ملاقات بھی اسی تناظرمیں ھؤئی تھی؟امریکہ نہیں چاہتا پاکستانی سپیسز پراسکاکنٹرول ختم ھو؟
میرےخیال میں ٹرمپ حافظ صاحب کا گرویدہ نہیں؟ بلکہ اسکی پریشانی کیوجہ یہ ھےکہ اس جنگ میں پاکستان نےامریکن ٹیکنالوجی استعمال نہیں کی اسی لیےجنگ بھی جیتا؟ اب امریکہ لالچ دےکرپھر اپنی ٹیکنالوجی پرمنتقل کرواناچاہتا ھےتاکہ فاتح اور لوزر کافیصلہ اسکےھاتھ میں ھو پاکستان کوکنٹرول کرنےکیلیے
میرا خیال ھے کہ سینٹ الیکشنز pti کے تابوت میں آخری کیل ثابت ھونگے ؟
میرا نہیں خیالkpkحکومت میں تبدیلی کےابھی چانسسزہیں؟جبکہ بطور وزیراعلی مولاناحکومتی اتحادکےلیےناقابل اعتبارشخصیت ھوں توکیسےمولانا کوحکومت دےکر اپنےشکار مولانا کی جھولی میں ڈال سکتی ھے؟pml-nتبتکkpkمیں تبدیلی نہیں چاہےگی جبتک مولاناحکومتی اتحادکاوزیراعلی قبول کرنےپر تیارنہیں ھوتے؟
میرےخیال میں قانون پاس ھوناچاہیےکہ جو والدین اپنےٹرانسجینڈر بچوں کوکچرےمیں پھینک دیتےہیں انکوسخت سزائیں دی جائیں؟ کیا قصور ھوتاھے ان مظلوموں کاجو--؟ جبکہ انہیں بھی اسی رب نےتراشا ھوتا ھےجس رب نےمجھےاور آپکو تراشاھے؟ ہمیں ٹرانسجینڈرز کوانسان سمجھناچاہیےنہ کہ--؟ مگر افسوس؟ مگر کاش؟
کیا ٹرانس جینڈر سب سےمظلوم طبقہ نہیں؟ جنہیں انکےوالدین بھی نفرت کرتےھوے کچرےمیں پھینک دیتےہیں؟ کیاحکومت کونہیں چاہیےکہ بینظیرانکم سپورٹ کےسب سے لزیادہ حقدار ٹرانس جینڈر ھی ہیں؟ کیا ٹرانس جینڈر کیلیےشیلٹر ھاؤسز ھاسٹلز نہیں بنانےچاہیےجہاں انکواعلی تعلیم دے کر قابل انسان بنایاجائے؟