Syed Mustafa Kamal
@KamalMQM
Federal Minister for National Health, Senior Deputy Convener Muttahida Quami Movement Pakistan https://www.facebook.com/KamalPSP
جہاں صحت سانس لیتی ہے، وہاں بھروسا ڈیجیٹل ہو چکا ہے، DRAP کا انقلابی قدم، شفافیت کی نئی صبح! #MustafaKamal #MQMPakistan #DigitalHealth #HealthcareRevolution #TransparentSystems #DRAPInnovation #TrustInTechnology
یونیورسل ہیلتھ کئیر پر عالمی مکالمہ! وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے بیجنگ میں ہونے والے Boao گلوبل ہیلتھ کانفرنس کے دوران گول میز مباحثے میں شرکت کی، جہاں دنیا بھر کے وزرائے صحت نے صحت تک مساوی رسائی اور پائیدار اصلاحات پر گفتگو کی #MustafaKamal #HealthMinister…




وزیراعظم پاکستان جناب @CMShehbaz کی جانب سے میرے کاموں کا اعتراف میرے لیے باعثِ اعزاز اور حوصلہ افزائی ہے۔ ان شاء اللہ، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں اپنا مثبت کردار اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھوں گا۔ #Pakistan #PMShehbazSharif #MustafaKamal
صحت کے شعبے میں ڈیجیٹل انقلاب – وزیراعظم کا خراجِ تحسین سرینا ہوٹل اسلام آباد میں وزارتِ صحت اور ڈریپ کے اشتراک سے میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن و لائسنسنگ کے جدید ڈیجیٹل نظام کا افتتاح ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کے ہمراہ “ڈیجیٹل ٹچ” سے نظام کا…
صحت کا انقلاب، ترقی کی نئی راہ! میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ، جو پہلے سالوں میں ہوتی تھی، اب صرف 20 دن میں مکمل! یہ صرف صحت کا نہیں، ملکی معیشت کا بھی فائدہ ہے، کیونکہ ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز وہاں سے ہونا چاہیے جہاں انسان کی زندگی جڑی ہو! #MustafaKamal #MQMPakistan…
صحت کا انقلاب، ترقی کی نئی راہ! میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن اور لائسنسنگ، جو پہلے سالوں میں ہوتی تھی، اب صرف 20 دن میں مکمل! یہ صرف صحت کا نہیں، ملکی معیشت کا بھی فائدہ ہے، کیونکہ ڈیجیٹلائزیشن کا آغاز وہاں سے ہونا چاہیے جہاں انسان کی زندگی جڑی ہو! #MustafaKamal #MQMPakistan…
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان میں انقلاب! 20 دن بعد نہ فائلوں کی دھول، نہ دفتری سفارش، آن لائن نظام، زیرو ہومن انٹریکشن! #MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #DRAPReform #DigitalPakistan #HealthTechInnovation #Pakistan