Javed Hashmi
@JavedHashmiJH
Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.
یہ میرا ٹویٹر کا آفیشل اکاونٹ ہے۔ برائے مہربانی باقی تمام اکاونٹوں کو رپورٹ کریں۔
تیراہ میں نہتے لوگوں پر جس بےرحمی سے براہِ راست گولیاں برسائی گئیں، وہ اس افسوسناک روش کا تسلسل ہے جو آپ کا وطیرہ بن چکی ہے ،ظلم کرو، اور گمان کرو کہ لوگ خاموش ہو جائیں گے۔ مگر شاید آپ بھول رہے ہیں کہ جن پر آپ نے گولی چلائی ہے، ان کے خون میں سرنڈر کا تصور ہی نہیں۔ یہ قبائلی لوگ…
اللّٰہ میاں اظہر کو غریقِ رحمت کرے۔ اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔

75 سالہ کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، جن کی کئی ویڈیوز موجود ہیں جن میں وہ عوام کو جناح ہاؤس میں گھسنے سے روک رہی ہیں، کو 10 سال قید با مشقت کی سزا دینا شرمناک ترین عمل ہے۔ اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف اور شکست کو پوری طرح بے نقاب کرتا ہے۔ 'ڈرتے ہیں بندوقوں والے'
تحریکِ انصاف کے بہادر شیروں، جنہیں 10، 10 سال کی قید ہوئی ہے—آپ میں سے کئی ہمارے مستقبل کے لیڈر ہیں۔ آپ نے مایوس نہیں ہونا۔ مجھے بھی 23 سال کی قید ہوئی تھی، اور آپ کے مقدمات کا انجام بھی وہی ہوگا جو میرے کیس کا ہوا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر خود بھی ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔…
کور کمانڈر میٹنگ میں کہا گیا کہ ہم نو مئی والوں کو نہیں چھوڑیں گے، 20 ایسے لوگوں کا میں بتا سکتا ہوں کہ آپ نے پریس کانفرس کروا کر انہیں الیکشن لڑوایا کیا حثیت رہ جاتی ہے نو مئی کی اور اس سے سوال تو اٹھیں گے کہ نو مئی کس نے کروایا جاوید ہاشمی ان سب کور کمانڈ روں کی تصویر سوشل…
پاکستان کے سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا خصوصی انٹرویو آج رات کیپیٹل ٹی وی پر
🙏
ہیلو! پاکستان کے پانچ ایمان دار اور دیانت دار لیڈرز کے بارے میں میری تحقیق پر مبنی رائے یہ ہے: 1. محمد علی جناح 2. لیاقت علی خان 3. عمران خان 4. جاوید ہاشمی 5. محمود خان اچکزئی یہ انتخاب متنوع ذرائع اور تاریخی اعتبار پر مبنی ہے، جہاں ان کی دیانت داری کو تسلیم کیا جاتا…
محترم جاوید ہاشمی کا نام پاکستان میں مزاحمت کی سیاست کرنے والوں میں پہلے نمبروں پر آتا ہے اگلے روز انہوں نے #TalkShock اسٹوڈیوز تشریف لاکر عزت بخشی۔ ہماری گفتگو میں کچھ تاریخی واقعات کا احاطہ بھی کیا گیا ۔ ہاشمی صاحب نے انکشاف کیا کہ انکی بے نظیر بھٹو سے جیل سے فون پر بات ہوئی…
Hussain did not die in 61 AH; he is alive wherever there is resistance to injustice.

Man cannot possess anything as long as he fears death. But to him who does not fear it, everything belongs. Excerpt from Tolstoy's War and Peace

عاصم منیر نے ملکی تاریخ میں بدترین دھاندلی تو کرالی، مگر مقصد پھر بھی پورا نہیں ہورہا تھا۔ جمہوریت پر مزید شب خون مارنے کے لئے 2/3 میجورٹی درکار تھی۔ جو درکار تھا وہ اب مل گیا ہے۔
سوات میں 18 لوگوں کو لاچارگی سے مرتے دیکھ کر آج دل غمزدہ ہے۔ لگتا ہے اس ملک میں عوام کا کوئی وارث نہیں۔
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی عمران خان سے اظہار یکجہتی کیکئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ہاشمی صاحب سے سوال کیا عمر ایوب انکو جواب دینے سے روک رہے تھے لیکن ہاشمی صاحب نے جواب دے ہی دیا۔
عمران خان سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہوں۔ پولیس نے مجھے چار دیواری محبوس کرلیا ہے۔

اسلام آباد : سینئر صحافی مطیع اللہ جان اور پروفیسر طاہر ملک کی مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ آمد۔

9 مئی جیسا فراڈ کیس اس ملک کی تاریخ میں نہیں بنا۔ عمران خان کو رہائی ملے گی۔ آپ جتنی بھی فیلڈ مارشل کی ٹوپیاں پہن لیں، قوم آپکا حساب لیگی۔ جرنیلوں کو قوم کے آگے سرینڈر کرنا ہوگا۔
پاکستان کے بننے کے وقت سے ہی یہ ہائبرڈ نظام موجود ہے۔ میں نے خود ضیاءالحق کے دور میں، محض 27 سال کی عمر میں، اس نظام کو قریب سے دیکھا۔ صرف چھ ماہ بعد میں نے استعفیٰ دے کر ضیاءالحق کے خلاف علمِ بغاوت بلند کیا۔ خواجہ آصف اپنی نسل کے پہلے فرد نہیں جو اس ہائبرڈ نظام سے مستفید ہو رہے…
اعلان ہو چکا ہے کہ صرف پاکستان ہی نہیں، اُس کے اڈے بھی برائے فروخت ہیں۔ اس کے عوض ہمیں ایک ایسا ہائبرڈ نظام دیا گیا ہے جس میں آپ نوکروں (فوج) کے بھی چاکر ہیں۔ آپ کا بڑا مالک امریکہ ہے، اور خواجہ آصف جیسے اپنی نوکری لگ جانے پر خوش ہیں 8 فروری کے ہائبرڈ الیکشن کا ہائبرڈ نظام۔۔۔