Ish baigⁱᴾⁱᵃⁿ
@Ishaqbaig___
Columnist/Content Writer/Freelance Journalist || Blogger || poet
Read my Artical ادب اور ہمارا معاشرہ ۔۔ تحریر: محمد اسحاق بیگ baaghitv.com/adab-and-hamar…
مرشد آپ کے ساتھ مخلص کارکن بھی کھڑے ہیں۔۔ ان شاء اللہ جیت حق اور سچ کی ھو گی جیت عمران خان کی ھو گی #ہم_نکلیں_گےتو_خان_نکلے_گا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #گولی_کیوں_چلائی
ہم نکلیں گے تو ہی مرشد جیل سے نکلے گا۔۔ تو تیار ھو جاو 5اگست کو دم دمامست قلندر کے لیے۔۔ #گولی_کیوں_چلائی #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
پاکستان میں شام اُتر آئی ہے سورج نے افق پر آخری سلام کیا، ہوا میں تھکن اور سکون کا امتزاج ہے، نمازِ مغرب کی صدائیں دل کو چھو رہی ہیں، دن بھر کی دوڑ تھم گئی، اور دعاؤں کا وقت شروع ہو گیا ہے... اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے 🌙

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین…

اسلام وعلیکم پیارے دوستو اور بہنوں صبح بخیر! "اور وہی ہے جو اپنے رحم سے پہلے ہواؤں کو خوشخبری بنا کر بھیجتا ہے۔" سورۃ الاعراف: 57 نئی صبح اللہ کی رحمت کی نوید ہے۔ دعا ہے آج کا دن برکتوں اور آسانیوں سے بھرپور ہو 🌿

ریجنل صدر عامر مغل کی ہدایت پر جنرل سیکریٹری ملک عامر اور صدر این اے48 سہیل ستی کی قیادت میں ضیا مسجد اور سوہان میں 5 اگست کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔ ٹیم ہیں سبین یونس، سحرش اعوان، عظمیٰ پرویز، شگفتہ صادق، زرفروش، نوید شاہ اور دیگر ارکان شامل۔ @aamirmughalpti
سوال یہ نہیں کہ خان کب باہر آئے گا، سوال یہ ہے کہ قوم کب جاگے گی؟ قومیں لیڈر کے ساتھ زندہ ہوتی ہیں، اور لیڈر تب جیتتا ہے جب قوم اس کے پیچھے کھڑی ہو! 5 اگست کو کھڑے ہو جاؤ یہ صرف کپتان کی نہیں، تمہاری جنگ ہے! #کپتان_نے_پکارا_ہے

کپتان جیل میں ہے لیکن اس کی پکار ہر دل میں گونج رہی ہے۔ کیا تمہارے اندر وہ آگ ہے جو ظالم کو للکار سکے؟ اگر ہے… تو 5 اگست تمہاری آزادی کی گواہی ہو سکتی ہے۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے

کپتان نے میدان میں اترنے کا وقت دیا ہے کیا تم حاضری دو گے یا خاموشی لکھواؤ گے؟ یہ آواز وقت کی گواہی مانگتی ہے یہ جدوجہد تاریخ کی سطریں بدلنے نکلی ہے اب پیچھے ہٹنا بزدلی ہے، اور خاموشی جرم! #کپتان_نے_پکارا_ہے

یہ تحریک صرف عمران خان کی نہیں… یہ ہر اس شخص کی ہے جس نے ظلم کو دیکھا اور خاموش نہ رہنے کا فیصلہ کیا۔ 5 اگست غلامی کے خلاف حاضری کا دن ہے! اب نہ وقت ہے سہنے کا، نہ اجازت ہے رکنے کی۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے

وہ وقت آ چکا ہے جب سوال یہ نہیں کہ "کون آئے گا؟" بلکہ یہ ہے کہ "کون کھڑا ہوگا؟" کپتان قید ہے، لیکن آواز آزاد ہے۔ اب قوم کی باری ہے کہ گھروں سے نکل کر تاریخ بنائے! #کپتان_نے_پکارا_ہے

#کپتان_نے_پکارا_ہے جب قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑنے والی آواز قید کر دی جائے، تب ہر باضمیر فرد کا کھڑا ہونا لازم ہو جاتا ہے عمران خان کی قیادت پر اعتماد صرف اس کی باتوں پر نہیں، اُس کے کردار، قربانی اور نیت پر ہے۔ ہم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں، ہر حال میں
#کپتان_نے_پکارا_ہے آج ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم غلامی کو قبول کرتے ہیں یا آزادی کی راہ پر چلتے ہیں عمران خان صرف ایک نام نہیں، ایک نظریہ ہے جو کرپشن سے پاک، باوقار، خودمختار پاکستان کا عکاس ہے یہ تحریک شخصی نہیں، قومی غیرت کی تحریک ہے
جنہیں کل تاریخ یاد رکھے گی، وہ آج میدان میں ہوں گے۔ جن کے سینوں میں ایمان ہو، اور آنکھوں میں وطن کا خواب… وہ 5 اگست کو خاموش نہیں رہ سکتے۔ کپتان نے آواز دی ہے اب صرف قدم بڑھانا باقی ہے! #کپتان_نے_پکارا_ہے

کپتان کی پکار صرف ووٹ کی نہیں، وقار کی ہے، آزادی کی ہے، اور اگلی نسل کے مستقبل کی ہے۔ یہ وقت ہے، خاموشی توڑنے کا، آگے بڑھنے کا، اور وطن کا پرچم بلند کرنے کا! #کپتان_نے_پکارا_ہے

قید و بند، سازشیں، مقدمے، سب برداشت کیے… لیکن ایک چیز نہ چھوڑی قوم پر یقین! اب وہی قوم، وہی عوام، اپنے لیڈر کی صدا پر لبیک کہنے کو تیار ہے۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے

#کپتان_نے_پکارا_ہے جب سچائی قید ہو، انصاف مصلحت کا شکار ہو، اور آوازیں دبائی جا رہی ہوں، تب ہر غیرت مند پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ سچ کا ساتھ دے عمران خان کی آواز صرف ایک فرد کی نہیں، یہ قوم کی غیرت اور خوداری کی صدا ہے اب وقت ہے جاگنے کا، قدم بڑھانے کا @PTIofficial
5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، یہ فیصلہ کن گھڑی ہے۔ یا آواز بنو یا خاموش غلام! یا کھڑے ہو جاؤ یا مٹی میں دفن ہو جاؤ! کپتان نے پکارا ہے، اب ہر غیرت مند پاکستانی کو جواب دینا ہے۔ #کپتان_نے_پکارا_ہے
