Islamabad Police
@ICT_Police
Welcome to Islamabad Capital Police Twitter account. Please Call 15 for emergencies.
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس اپنی شکایات کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی۔ شہریوں کی شکایات کو سن کر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #AliNasir




تھانہ سیکرٹریٹ پولیس ٹیم نے لاپتہ بچی کو تلاش کر کے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ والدین کا اظہارِ تشکر۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
سیف سٹی کیمروں کی مدد سے چوری کی وارداتوں میں ملوث خواتین کا گروہ ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی مع ٹیم نے گرفتار کر لیا۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP
اسلام آباد پولیس شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP

ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تھانہ سمبل کا دورہ کیا۔ پولیس گائیڈ فرنٹ ڈیسک آفیسرز کو بریف کیا۔ ایس ایچ او اور تمام تفتیشی افسران سے میٹنگ کی اور تفتیشی امور کی بابت مناسب ہدایات دیں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad
تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ ایس پی صدر کی سپرویژن میں آپریشن کیا گیا. سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او ترنول اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔ آپریشن سے قبل نفری کو آپریشن کے متعلق بریفنگ دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران 55 اشخاص اور 42 گھرانے چیک…


نشہ اب نہیں" تحریک کے تسلسل میں اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔ تھانہ ترنول پولیس ٹیم نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے قبضہ سے 1210 گرام چرس برآمد کر لی۔ #WeRIslamabadPolice #IslamabadPolice #Nasha_Ab_Nahi #نشہ_اب_نہیں

ڈائریکٹر اسپیشل انیشیٹو شمس الحق درانی نے ڈی ایس پی کے ہمراہ اینٹی رائٹ فورس کو بریفنگ دی۔ جس میں امن و امان میں فورس کے کردار، جدید تربیت، تحمل اور ٹیم ورک کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ جوانوں کو عوامی اعتماد اور قانون کی بالادستی کے لیے ہر وقت تیار رہنے کی ہدایت کی گئی۔…




اسلام آباد ٹریفک پولیس کی "موبائل فیسیلیٹیشن وین" درج ذیل مقامات پر شہریوں کی آسانی اور سہولت کے لئے موجود رہے گی۔ جہاں سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات بآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP

ایس ڈی پی او ترنول سرکل یاسین تگڑ نے امام بارگاہ سادات سنگجانی کا دورہ کیا۔ سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور افسران کو بطرہق احسن ڈیوٹی سر انجام دینے کے حوالے سے بریف کیا۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #OPS #Islamabad


اسلام آباد پولیس کی "نشہ! اب نہیں" تحریک اور اشتہاری مجرمان کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری۔ تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے منشیات فروش کو بھاری مقدار میں منشیات سمیت جبکہ مالی فراڈ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو بھی گرفتار کر لیا۔ #نشہ_اب_نہیں #WeRIslamabadPolice #Nasha_Ab_Nahen #OPS…

اسلام آباد پولیس کی "موبائل فیسیلیٹیشن وین" آئندہ ہفتے شہریوں کی سہولت کے لیے درج ذیل مقامات پر موجود رہے گی، جہاں سے شہری ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق خدمات با آسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP

منشیات کے استعمال سے خود بھی دور رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی اس سے محفوظ رکھیں۔ #WeRIslamabadPolice #Nasha_Ab_Nahen #نشہ_اب_نہیں

ایس پی سواں زون خرم اشرف کی زیرِ صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق اہم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ایس ایچ اوز، ایڈیشنل ایس ایچ اوز اور انچارج انویسٹی گیشن نے شرکت کی۔ سینئر افسران کے احکامات کے متعلق تفصیلی طور پر آگاہ کرتے ہوئے اُن پر فوری عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔…




SSP Security Muhammad Sarfraz Virk held an orderly room to address officers’ professional and personal concerns. Immediate issues were resolved on the spot, while others were marked for timely action. He assured that his office remains open to all officers at all times.…
اسلام آباد پولیس مسیحی عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے لیے مکمل الرٹ ہے۔ ایس پی انڈسٹریل ایریا سید سجاد حیدر بخاری نے چرچز پر سکیورٹی ڈیوٹی انجام دینے والے افسران کو بریفنگ دی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران شہریوں کے تحفظ اور پُرامن ماحول کی فراہمی کے لیے چرچز کے باہر الرٹ…




اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی سہولت و آسانی اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے ہفتہ وار بازاروں میں موجود۔ شہری غیر قانونی اور ڈبل پارکنگ سے گریز کریں اور ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad




ایس ڈی پی او کوہسار ذوالفقار علی عباسی اور ایس ڈی پی او رمنا شمس اکبر نے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، سکیورٹی پر مامور افسران کو ذمہ داریاں مؤثر انداز میں سرانجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS




ایس پی ڈولفن خالد محمود اعوان کا چرچز کی سکیورٹی پر مامور ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، افسران کو فرائض بہتر انداز میں انجام دینے کی ہدایت۔ پولیس افسران چرچز کے باہر مکمل الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS



تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی۔ چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے دو خواتین سمیت تین ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے مسروقہ رقم اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کر لی گئی۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS
