Hamza Ansari
@HamzaAnsari2889
Jane wale Hamari mahfeel se Chand taro Sath lete jaa hum khiza se Nibah kar lenge tu baharo ko Sath lete jaa 🥰👫💞
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں HAPPY MORNING
اسلام علیکم سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے ٹوٹے ہوئے دلوں کی دوا ملتی ہے بس یہی سن کر ہم ائے تھے تیرے شہر مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے #اردو_زبان #سحرخان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر Wishing you a happy morning ✨😍
اگر اولاد کو درندوں کے حوالے کرنا ہے تو بہتر ہے بے اولاد رہنا!! اللہ کو ایسے دین کی خدمت نہیں چاہیے جہاں معصوم بچے ذہنی، جسمانی اور جنسی تشدد کا شکار ہوں!!
🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹💚🌹 اسلام وعلیکم صبح بخیر گڈ مارننگ #اردوـزبان اگر کوئی آپ سے محبت کرتا ہے تو اس کا اتنا مان ضرور رکھیں کہ آپ کی وجہ سے اس کی آنکھ میں کبھی آنسو نہ آئے 🍃🍃
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺصَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ❤️بزمِ عشقِ مُحَمَّد ﷺ❤ﷺﷺ ﷺﷺﷺصَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّمﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
"اور ہم نے آپ(ﷺ) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا" صلی اللہ علیہ وسلم❤️ سبحان الله #اردو_زبان
Assalam alaikum Friends... मिले ख़ाक में एहले शां कैसे-कैसे, मकीं हो गये ला मकां कैसे-कैसे, हुऐ नामूर बे निशां कैसे-कैसे, ज़मीं खा गई नौजवां कैसे-कैसे, जगह जी लगाने की दुनिया नहीं है, यह इबरत की जा है, तमाशा नहीं है।
اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌼 ख़ामोश तबीयत मुझ पर जजती ही नहीं 🌸🌼 🌸🌼में हंसती हूं तो बहारें भी मुस्कुराती हैं
🕋❤️السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🕋♥️ اے رات کو دن میں بدلنے والے پروردگار اے بلندیوں کے بادشاہ اے پروردگار ہر کسی کی جائز حاجات پوری فرما 🤲 آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 💓 #صباح_الخيرᅠ #اردوـزبان
#asslaam_alekum Dosto koyi meri Gudhiya Eliza Rahman ❤️ ko like krega ? Aap sabko Hello borhi he
*جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر 🍂 عشق بھی، رزق بھی ،نصیب بھی، رقیب بھی____ پیارے دوستو اج کے دن میرے گھر میں برکت ائی تھی۔ 🎂🥳
#Assalamu_Alaikum वो आजमाता भी है और नवाज़ता भी है,उसका हर अंदाज़ खुबसुरत है क्योंकि वो रहमान भी है और रहीम भी हैं! 🩷🥀
سالگرہ بہت مبارک ہو پیاری آسما زندگی میں خوشیاں ملیں آمین ثم آمین یارب العالمین @Khan_Asma_8 Happy birthday to you 🎂
Wishing you many many happy returns of the day dear Asma bhena 🥳🥳🎉🎉 🌹🌹🎂🎂🍫🍫🥂🍻 May Allah bless u jani 🤲🏻🌹 Humesha muskarti raho 😚 @Khan_Asma_8
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨❤️ 💎💎صباح الخیر 🕋💎 Good morning 🌞 everyone #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام #اردوـزبان
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین 1
﷽ 🔹01 #Safar_Al_Muzaffr1447h 🔹27 #July2025 ✨𝘿𝙖𝙮 741 ✨ 💕 اَلسَلامُ عَلَيْكم💕 تمام احباب ❤ 10 ❤ مرتبہ درود پاک 💗 ❤اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد ﷺ❤️ پڑھ لیں #sunday #درودوسلام_کی_فضیلت #الصلاه_علي_النبي #جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے ( میری والدہ ) ام سلیم رضی اللہ عنہما سے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی آواز سنی تو آپ ﷺ کی آواز میں بہت ضعف معلوم ہوا ۔میرا خیال ہے کہ آپﷺ نے کچھ کھایا نہیں ہے #5S5S @Sammy_5S
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ السَّــــلاَم عَلَيــْـكُم! صبح بخیر ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے آمین۔