M Sher Khan
@HajiMSher
Provincial Chairman National Democratic Movment- @NDMSindh
دُنیا کے اُن ممالک کی فہرست پر نظر ڈالیں جو سب سے زیادہ اشیاء برآمد کرتے ہیں۔ جب تک اس فہرست میں پاکستان کا نام نہیں آتا، مُلک کی عظمت اور دنیا میں اثر و رسوخ کے بارے میں اپنے لیڈروں کی لفاظی سے خوش ہونے پر اکتفا نہ کریں۔
ہم سیکورٹی فورسز کی جانب سے تیراہ، خیبر میں شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مقامی افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ یہ پشتون نسل کشی کا ایک اور گھناؤنا واقع ہے۔
ہم سیکورٹی فورسز کی جانب سے تیراہ، خیبر میں شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد مقامی افراد شہید اور زخمی ہوئے۔یہ پشتون نسل کشی کا ایک اور گھناؤنا واقع محسن داوڑ چیئرمین مرکزی آرگنآئزنگ کمیٹی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ @a_siab @mjdawar
تیراہ خیبر میں نہتے پشتونوں کو شہید کرنا ظلم نہیں، بغاوت کو دعوت دینا ہے ریاست یاد رکھے ہم اپنی مٹی پر گولی کھا سکتے ہیں، جھک نہیں سکتے #KhyberTerahUnderAttack
The massacre, like that of Tira Pashtuns today, can take place only under occupation force that usurps powers of the Legislature, Executive and the Judiciary.Such force becomes the judge, jury and d executer. The prov govt should resign if it can’t protect lives the people.
وادی تیراہ میں پاک فوج نے سفاکیت کی انتہا کردی کہ نہتے عوام پر گولیاں برسائیں ، اور اسرائیلی بربریت بھی شرما گئی ، #KhyberTerahUnderAttack #StopPashtunGenocide @a_siab @BushraGohar @mjdawar
یہ دو فوٹیجز خیبرپختونخوا میں حالات کی سنگینی جانچنے کے لئے کافی ہیں ۔۔ ایک کچھ روز پہلے ٹانک کی ہے اور دوسری آج کے واقعے کی ۔۔ چیزوں پر بات نہ کرنے یا چھپانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ۔۔مسئلہ حل ہو گا اس بڑھتی ہو نفرت کو سمجھنے اور اسکو ختم کرنے سے ۔۔۔۔۔
آج کی تاریخ میں جہاں باقی دنیا میں مختلف اقوام مختلف شعبوں میں ترقی کر رہے ہیں یہاں ریاست نے باجوڑ اور بِلخصوص ماموند میں ہر قسم کے نیٹ ورک بند کر دیے ہیں۔ مظلوم عوام پر بارود برسایا جا رہا ہے اور بد امنی عروج پر ہے ہم ریاست سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ قبائلی اضلاع میں خون کی…
د عوامي نیشنل ګوند لخوا په باچا خان مرکز کې د قام امن جرګې په غونډه کې د ڼیشنل ډیموکراټیک موومنټ نمائنده وفد د ګوند مرکزي سيکريړی اطلاعات جمیله ګیلاني خیبرپښتونخوا صوبايي سيکريړی جنرل ندیم عسکر، صوبايي سيکريړی اطلاعات جمال داوړ، په مشرۍ کې ګډون لري @mjdawar @a_siab
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے وفد نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمیلہ گیلانی کی سربراہی میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیرِ اہتمام قامی امن جرگہ میں شرکت کی۔ وفد میں این ڈی ایم پختونخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری ندیم عسکر، صوبائی سیکرٹری اطلاعات جمال داوڑ، نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی…
موجودہ دھشتگردی پنجاب میں کیوں نہیں ہورہی؟ پشتون کو “وحشی” ثابت کرنے والا ڈسکورسDiscourse : تاج برطانیہ کا تسلسل۔! پشتون کو “وحشی، جنگجو اور ناقابلِ اصلاح” ثابت کرنے والا بیانیہ محض اتفاقیہ نہیں، بلکہ برطانوی نوآبادیاتی ذہنیت کی ایک شعوری تخلیق تھی۔ اس بیانیے (Discourse) کو…
بدقسمتی سے اسلام کے نام پر سیاست کرنے والوں کی دنیا تو سنور جاتی ہے لیکن تاریخ ان کی مسخ رہے گی۔ نائن الیون کے بعد جنہوں نے سب سے زیادہ پایا وہ جے یو آئی تھی، حکومتیں ملیں، عہدے ملے اور خوب کمایا بھی لیکن اتنا کچھ پانے کے باوجود اینٹی پشتون ٹھیکے لینے سے ہچکچائیں گے نہیں
جب CIA کے ھیڈکوارٹر میں بیٹھ کر آپ نے فاٹا مرجر کے لیے استعمال ھونے کےمعاھدے کیے ھوں، جب امراللہ صالح کے ساتھ آپ نے پاکستان توڑنے کے معاھدے کیے ھوں اور دونوں تجربے اور منصوبے ناکام ھوجائیں اور سونے پر سہاگہ یہ کہ جنہوں نے استعمال کیا ھو وہ بھی ھاتھ کھینچ لیں یا وہ خود دربدر…
بڑے خطرے میں ہے حسنِ گلستاں ہم نہ کہتے تھے چمن تک آ گئی دیوارِ زنداں ہم نہ کہتے تھے بالآخر وفاقی اکائی کا سربراہِ حکومت بھی وہی باتیں دہرانے لگا جو ہم مدتوں سے کہتے آئے ہیں۔ یہ الزام نہیں بلکہ خفیہ اداروں کے خلاف ایک کھلی فرد جرم اور پراجیکٹ طالبان کی حقیقت کا سرکاری ایکسرے ہے۔
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کے ممبر صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی گلبدین محسود، این ڈی ایم اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ابراہیم وزیر اور این ڈی ایم اسلام آباد کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر روشان نے بلوچ مسنگ پرسنز کی فیملیز کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائ سی کے رہنماؤں…
Remembering Shaheed Mian Rashid Hussain today on the 15th anniversary of his martyrdom. He was the son of @MianIftikharHus Sb. He was martyred because Mian Iftikhar Sb took a stand against terrorism and spoke out against terrorists. May Shaheed Rashid Hussain rest in peace.
“آپ نے انہیں کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دی، وہ بارش میں بھیگتے اور جلتی دھوپ میں کھلے آسمان تلے بیٹھے رہے۔ انہوں نے خود کو اذیت دی، مگر انتظامیہ کو ایک لمحے کے لیے بھی پریشان نہیں کیا۔” ہم دل کی گہرائیوں سے محترمہ ایمان مزاری @ImaanZHazir کا شکریہ ادا کرتے…
شمالی وزیرستان: نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے رہنما واجد داوڑ کا میرانشاہ امن پاسون سے خطاب۔
This war cannot be called a jihad ,it was chaos, it is chaos, and it will remain chaos. This kind of war has nothing to do with religion.
War on terror is used by security state to use ATA and PECA to quash dissent, silence critics, and delegitimise pol opposition. Such laws enable state oppression and legal violence, a process called “lawfare”. (Inside the Punitive State; Governance Through Punishment in Pakistan)
آج مہمند اور میران شاہ میں بڑی تعداد میں پشتون نکل آئے تھے اور بدامنی کے خلاف احتجاج کیا۔ بدقسمتی سے گزشتہ تین چار سالوں سے امن پاسون ہورہےہیں لیکن ریاستی اقدامات لوگوں کی خواہشات کے بالکل الٹ ہوتے ہیں۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ پشتون اپنے بنیادی حقوق حاصل کرلیں گے.