Hamzy✨
@H_amzaaa_a
Content creator 🎭🎬 | Upcoming Poet✨ | Book worm 📚 | i can be your favorite Tweet 🐣 | 🎳
کبھی کبھار انسان کا دل چاہتا ہے کہ دنیا کی ہر شے اس کے لئے دعا کرے۔ 🥹 #اردو_زبان
وہ خسارہ ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کِسی کے ساتھ دِل سے مُخلص ہو کر کھایا گیا ہو🖤🙃🌸 #اردو_زبان #اردو_شاعری
"جب رزق بےبرکت ہو جائے… تو دل ٹٹول کر دیکھو، شاید کسی کا حق دبا دیا ہو۔" #اردو_شاعری #اردو_زبان
سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے۔ ~چی گویرا #اردو_زبان

درد ناک یہ ہے کہ آپ کسی کو آنکھوں میں جگہ دو اور وہ اپکو اندھا کر دے💫 #اردو_زبان

"فِي كُلِّ قَلْبٍ حَكَايةٌ لَا تُرْوَى." "ہر دل میں ایک ان کہی کہانی ہے #اردو_زبان

خود کو پھول سمجھ بیٹھے تھے 🍁🍂 پھر کسی نے توڑا اور ہم مرجھا گئے🍀🥀 #اردو_زبان

" نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ اِکیس دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے ، جب کہ ؛ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا ، بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو اِكیس سال بھی کم پڑ جاتے ہیں! #اردو_زبان

کتوں کے معاشرے میں عورت پیدا ہو گئی🤌🏻 #Balochistanincident #Honorkilling

نہ زمین پھٹی اور آسمان خاموش رہا . . 😖 غیرت کے نام پر کچھ بیغرت لوگو نے ۲ محبت کرنے والو کو پسند کا نکاح کرنے پر قتل کر دیا ۔😑 کیا یہ بلوچ روایت ہے کیا یہ وہی بلوچ ہے جو کتابوں سے محبت کرتا ہے 😭 افسوس شیتل اور زرک محبت کی نئی داستان💔 #اردو_زبان #بلوچستان #کوئٹہ

مجھے لگا کہ وہ کسی بھی شخص سے بات نہیں کرنا چاہتی مگر اُس کو گھنٹوں آنلائن دیکھنے کے بعد سمجھا کہ وہ صرف مجھ سے بات نہیں کرنا چاہتی۔🌸 #اردو_زبان
