کیڑےمکوڑے
@Form_45
influencer
I am happy to see Pakistani actors in an advertisement made by the Dubai government to promote tourism in Dubai. Now, are they ambassadors to promote tourism in Dubai? پہلے تو ایسے اشتہارات میں صرف بھارتی اداکار ہی نظر آتے تھے۔
پاکستان میں تو غریب آدمی بھی عوام کو دھوکہ دینے اور حرام کمانے کا موقع نہیں جانے دیتا۔
ابھی انسٹاگرام پہ یہ وڈیو دیکھی ، ممبئی میں ایک بچہ 26ویں منزل سے نیچے گر گیا۔ ماں بیچاری ساری زندگی خود کو ہی کوستی رہے گی۔
اگر وہ ایسا کر رہے ہوتے تو خود کو ایکسپوز نہ کرتے 😂
Or hr aik larka mazeed y girls ko cheat mr rha hu ga. Ye to woi formula bn gya. 7(7-1) =7! yani 7 factorial. Jinko maths ata unhen pata huga. 42 log is kanjar khanay ma ragray ja rhay han.
مبینہ طور پر یہ لڑکی 6 لڑکوں کو ڈیٹ کر رہی تھی اور کسی طرح ان لڑکوں کو پتہ چل گیا اور پھر سب نے ملکر لڑکی کو سرپرائز دیا 😂
جذبات اور احساسات سے بھی مدد کی جا سکتی ہے اس کیلئے دل کا امیر ہونا شرط ہے پیسے ہونا شرط نہیں۔
بالی وڈ کی بڑی سے بڑی ہٹ فلم بھی کسی نہ کسی ہالی وڈ، سپینش یا کورین فلم کی کاپی نکلتی ہے 😂
سحر اکیلی معصوم نکلی باقیوں کے تاثرات بتا رہے کہ سب کھوچل ہیں
آخر 70s کے بعد ایسا کیا ہوا کہ پاکستان پہ زوال آتا گیا جو آج تک ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اور آگے بھی کوئی بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے؟
رئیل لائف میں ان سے چلا بھی مشکل سے جاتا جبکہ فلموں ڈراموں میں یہ بالکل ٹھیک ہوتے ہیں۔ اسکی کیا وجہ ہے؟
عوام کو کب شرم آئے گی جو ایک غریب کا مالک خوشی خوشی اٹھا کر لے جا رہے ہیں؟ عوام کو کب آپس میں ایک دوسرے کا احساس ہو گا؟
مال مفت دل بے رحم لاہور میں اے سی نشتر محمد سیلم آسی نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران غریب ریڑھی والے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اپنی نگرانی میں سارا فروٹ عوام میں تقسیم کردیا۔اے سی صاحب کو غریب ریڑھی بان کی کمائی یوں لٹانے کا اختیار کس نے دیا؟ ویڈیو کریڈٹ @Qaisarsharif555
اس سے پہلے کہ آپ میڈیا کی کارستانیوں میں آ جائیں اور محض ہیڈلائن پہ ہی رائے قائم کرنے لگ جائیں، پورا بیان سن لیں۔ ڈرگز اسلئے ٹرائی کرنی ہیں کہ آخر اس میں ایسا کیا ہے جو لوگ انکے لئے اتنے obsessed ہیں