Fatima Chaudhry
@FatimaChau85596
No DM ❌ Alhamdulillah 4 Everything 🥰
پُرسکون جگہوں کی خاص بات یہ ہے کہ وہ دل کو چھو لیتی ہیں، بغیر کچھ کہے

آنکھ وہ آنکھ ہے جس آنکھ میں ہے تو پنہاں دل وہ دل ہے جو ہمیشہ رہے تیرا ہو کر Good evening ❤️✨

اتنی اوقات تو میری نہیں مگر میرا رب مجھے عزت سے نوازتا جارہا ہے الحمداللہ 🤍 #اردو_زبان
“Rely upon the Living, He who never dies.” Good night 🤍

#زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے شام بخیر زندگی 🩷✨

ﮐُﭽﮫ ﻟﻮﮒ ۔۔۔ ﻧﮕﺎﮦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ "ﻭﮦ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣِﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ کچھ نئے لوگ۔۔ ہماری زندگی میں پُرانے لوگوں کی قدر بڑھانے کے لیئے آتے ہیں۔💕 Good afternoon 🌞

تم کہاں جانا چاہتی ہو؟ کسی ایسے باغ میں، جہاں زخموں سے پھول اگتے ہوں، اور ہر خاموشی، محبت کا رنگ لیے ہو شام بخیر زندگی 💜✨