Barrister Ehteshamᶠᵃⁿ
@EhteshamPK_
Hello it's @Ehtesham_AD Fan Page, Follow for @Ehtesham_AD is analysis updates Tweet's | Tweet are My Personal | @EhteshamPK_ Fan Page | Fan Account
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے۔۔۔ وہ ملک خوش قسمت ہے جس کی مائیں، بہنیں اور جوان آزادی کا جذبہ رکھتے ہیں، #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ریاست نے فارم 47 کے ذریعے مصدقہ کرپٹ مجرموں کو زبردستی جتوا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ریاست ماں جیسی نہیں ہے، بلکہ ایسی سوتیلی ماں بن چکی ہے، جو انتہائی ظالم ہے اور جس کے ساتھ چوکیدار بھی ملا ہوا ہے- اب حل یہی ہے کہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
عمران خان اپنی تذریخ لکھ چکا ہے، عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو شکست دے دی ہے- یہ شکست ہی تو ہے کہ نو مئی کے کیسز میں عدلیہ کو مزید بدنام کر دیا ہے- #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے
سوال یہ ہے کہ ادارے کس نے اور کیسے تباہ کئے؟ عدلیہ الیکشن کمیشن اسمبلیاں کیسے کٹھ پتلی بن گئے؟ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ایک اصلی نظریاتی لیڈر اور سیاست کے لئے اپنے آپ کو بیچ دینے والوں میں فرق! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ان افراد نے پاکستان کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے بدل ڈالا ہے۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
اربوں روپوں کی تو صرف بجلی چوری اسلام آباد میں ہی ہو جاتی ہے، تو سمجھ میں نہیں آتی کہ حکومت صرف سو ارب کے عوض PIA کو کیوں بیچنے کی تیاریاں کر رہی ہے؟ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
میں نے سیاست وزیراعظم عمران خان سے سیکھی ہے ہم آخری گیند تک کھیلیں گے ان شاءاللہ۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
5 اگست پورے ملک کی کال ہے ، 5 اگست کو ہم نے عوام کو کسی ایک جگہ نہیں بلایا ، یہ بھی ہوگا لیکن اب ہر شہر، گلی، حلقے میں عوام کو باہر نکل کر اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ابھی آل پارٹی کانفرنس جناب وزیراعلی علی امین گنڈا پور صاحب نے بلائی جس میں رینٹل پارٹیوں کے علاوہ تمام پارٹیوں نے شرکت کی۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
مانسہرہ میں 5 اگست تحریک کے حوالے سے نوجوانوں کی شاپ ٹو شاپ ، ڈور ٹو ڈور موبلائزیشن جاری ہے ۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
تحریک انصاف نے 5 اگست کی تیاریاں مکمل کر لیں ۔ عمر ایوب خان #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف عرفان سلیم کی اسلام آباد میں صحافی سے بات چیت ہماری پوری توجہ 5 اگست کی تحریک پر ہے ، اس تحریک کو ہم منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، عمران خان کی خاطر ہم ہر قسم قربانی دینے کے لیے تیار ہے!! #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا #کپتان_نے_پکارا_ہے
مراد سعید کا 5 اگست کے حوالے سے اہم پیغام ۔۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
PTI Workers are LOVE! Despite so many setbacks, they never give up. What a selfless effort it has been for the last 3+ years. Thanks to all who are mobilizing for Aug 5th #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
خوشاب : عوام وزیراعظم عمران خان کی آواز بن چکی ہے! ظلم کے اندھیروں کے خلاف ایک نیا سورج طلوع ہونے کو ہے۔ 5 اگست کو نکلیں، اپنے قائد سے وفا کا ثبوت دیں! یہ صرف تحریک نہیں، یہ قوم کی بیداری ہے۔ #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
پاکپتن کی دھرتی گواہ ہے! وزیراعظم عمران خان کی دی گئی 5 اگست کی کال پر زبردست تحریک جاری ہے۔ ہر گلی سے آواز آ رہی ہے: "ہم عمران خان کے سپاہی ہیں، یہ تحریک آزادی لے کر ہی دم لے گی!" #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
پاکپتن کی دھرتی گواہ ہے! وزیراعظم عمران خان کی دی گئی 5 اگست کی کال پر زبردست تحریک جاری ہے۔ ہر گلی سے آواز آ رہی ہے: "ہم عمران خان کے سپاہی ہیں، یہ تحریک آزادی لے کر ہی دم لے گی!" #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
وہ لمحہ جب عمران خان نے بطور وزیر اعظم اک ہسپتال کا دورہ کیا،اور اسی وقت جو بچہ پیدا ہوا تھا اسکا نام عمران خان رکھا گیا @TeamPakPower #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
پاکستان پر ٹوٹل قرضہ 135 ارب ڈالر، شریف اور زرداری خاندان کا ملک سے باہر پیسہ 200 ارب ڈالر، گویا 40 سال یہ قرض انکے اکاؤنٹ میں گیا #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا @TeamPakPower