Dr. Shehzad Ayub
@Dr_Shehzad_A
اس تعلق سے لا تعلقی اچھی جس تعلق میں احساس نہ ہو https://Twitter.com/search?q=from:@Dr_Shehzad_A
شب کا یہ حال ہے کہ تیری یاد کے سوا دل کو کسی خیال سے راحت نہیں ہوتی !!!!❤️ شب بخیر زندگی ❤️ #قومی_زبان
بجز تمہارے کسی سے کوئی سوال نہیں کہ جیسے سارے زمانے سے بول چال نہیں یہ سوچتا ہوں کہ تو کیوں نظر نہیں آتا مری نگاہ نہیں یا ترا جمال نہیں تجاہل اپنی جفاؤں پہ اور محشر میں خدا کے سامنے کہتے ہو تم خیال نہیں میں چاندنی میں بلاتا تو ہوں وہ کہہ دیں گے قمرؔ تمہیں مری رسوائی کا خیال نہیں
آپ کی یاد کو بھی دُھندلا دے اتنی تو وقت کی مجال نہیں #قومی_زبان
کوئی بتائے گا کہ ایک مزدور کی دہاڑی میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟ کسی سفید پوش تنخواہ دار کے ہاؤس رینٹ کی مد میں کوئی کام ہوا ہے؟ کسی خیمہ بستی کے لیئے کوئی ہاؤسنگ سکیم لانچ ہوئی ہے؟ کیا یہی پیسہ غریب عوام کے بجلی کے بلوں میں کمی کے لیئے استعمال نہیں ہو سکتا تھا؟ یا یہ سب حکومت کی…
ججز نہیں فوج کے کتوں کے الاؤنس میں اضافہ۔ لوٹو لوٹو اس قوم کا یہی علاج ہے
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت،اسے کہنا ہم جھیل رہے ہیں تری قلت، اسے کہنا کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ہاں لہجوں میں آ جاتی ہے شدت، اسے کہنا #قومی_زبان
عورت ہونا تو اعزاز تھا لیکن اس معاشرے نے عذاب بنا دیا۔آنکھیں کھولو،خاموشی توڑو، نظام ہلاؤ! جنسی ہراسانی صرف ایک واقعہ نہیں یہ وجود، اعتماد اور سکون پر حملہ ہے۔ یہ جنگ صرف جسم کی نہیں، یہ عزت اور انسانیت کی جنگ ہے۔ صرف لباس پر سوال اٹھانے کی بجائے نیت کی گندگی کو بے نقاب کریں!…
معاشرہ درندوں سے بھرا ہے، اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔
ان دھوکے باز لوگوں کے گمان کی دھجیاں اڑا دو۔ جو اس وہم میں مبتلا ہیں کہ تم انکے تعلق کے محتاج ہو۔!! 🤦 #خیالِ_یار♡
*برداشت* کی صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے *اخلاق کا حسن* جس انسان میں آ جائے وہ *خالق اور مخلوق* دونوں کا محبوب بن جاتا ہے یا اللہ ہمارے اندر برداشت کرنے کی طاقت اور صلاحیت پیدا کر دے یا اللہ ہمیں بھی اعلیٰ اخلاقی قدروں والا بنا دے اور مخلوق خدا میں آسانیاں بانٹنے والا بنا دے
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں دل ہمیشہ اداس رہتا ہے #قومی_زبان
معاشرہ درندوں سے بھرا ہے، اپنے بچوں کی حفاظت کریں۔
میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے کرشن بہاری نور #قومی_زبان
واہ تیرے اجر محبتاں دے واہ تیریاں یار وفاواں مینوں دس تاں سہی اس پیار دے وچ انج دینداۓ کونڑ سزاواں جاہ جاہ تے ظلم کریندا آیائیں کہڑے کہڑے زخم ویکھاواں ساڈے نال تیں سجنڑاں انج کیتی جیویں یوسف نال بھراواں
Today's photo theme is Green 💚
Today's photo theme is Green 💚
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو۔۔۔ مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے ❤️