Shazia اُمٌِ چھوٹو💙
@Be_Awaz
کشکول میں بھر دے جو مرے دل میں بھرا ہے
اگر آپ اپنے پردے گرا کر سو رہے ہیں تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ سورج نہیں نکلا ۔۔ #MasihaHasCome

Alan Barbaro Walsh a Sunni Muslim guest says: "Jalsa has opened my eyes... Ahmadiyyat resonated with my personally." He has said he plans to do Bai'at today, Alhumdolillah!
یہی عقد اخوت ہے، یہی رمض محبت ہے یہ بیعت ایک نعمت ہے اسے تم محترم رکھنا #JalsaUK #JalsaConnect
The secondhand nostalgia we have from our parents and grandparents talking with such passion about the Jalsa days of Rabwah and then visuals like these makes you yearn to feel those moments and days of blessings! اے کاش کہ جلدی لوٹ آئیں وہ دن وہ نظارے ربوہ میں #JalsaUK
اُفق سے نکلا سحر کا تارہ اٹھو جوانو اٹھو خدارا امام نے ہے تمھیں پکارا #JalsaUK2025
ایک دن رو برو ہم ملیں اُسے چشمِ نم باوضو ہم ملیں گے اُسے #JalsaUK
مجھے سپینش میں خلیفہ خلیفہ کی سمجھ آرہی ہے 😍 احمدیت زندہ باد #JalsaUK2025
خدایا شکر ہے تیرا ہمیں جلسہ دکھایا ہمیں پھر سے پیارے آقا سے تونے ملایا ہے #JalsaUK2025
جلسہ سالانہ برطانیہ 2025ء کی کل حاضری! امیرالمؤمنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہٗ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جلسہ سالانہ برطانیہ اختتامی خطاب! #MTAi #JalsaConnect #jalsaUK2025
Great to see the BBC highlighting the #JalsaUK in Hampshire, the UK's largest annual Islamic convention. More than 40,000 people from over 100 countries gather for three days of peace, prayer, and brotherhood under the motto "Love for All, Hatred for None." #Ahmadiyya…
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ “کام میرے تو سبھی میرا خدا کرتا ہے”
اس بار اے لیول کے لیئے بھی الحمدللہ
میرا بیٹا جب پیدا ہواتو عبیدنے خواب دیکھا تھا کہ بہت پڑھے گا اور نام پیدا کرے گا آج حضور کے سامنے نام اناؤنس ہوگا تو ہمارے لئیے تو یہی سب سے بڑی اچیومنٹ ہے ( کافی لوگ میسج کررہے ہیں کہ کونسا خواب تو یہ سب کے لئیے وضاحت ہے) جازب عمران کا نام سُن کر سب دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ
میرے بیٹے کا نام جازب عمران بھی شامل ہے دعاؤں میں یاد رکھیں