(Ak-47)
@Azam__47
Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤ #محبت_مافیا
محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے لگتے ہی دِل کی تاریکی مٹاتا ہے رُوح کو مہکاتا ہے اور زندگی زندگی کو ہر فکری زنجیر سے آزاد کر دیتا ہے یہ لمس نہیں اک روشنی ہے جو وجود کے ہر کونے میں اُتر جاتی ہے اور پھر صرف سكون، صرف محبت باقی رہ جاتی ہے!!🫰❤️❣️ #محبت_مافیا

زندگی میں سب سے مشکل سفر پتا ہے کیا ہے کسی کے ساتھ آگے بڑھ کر اکیلے واپس لوٹ آنا!!!✍️🥀❤️🩹 #محبت_مافیا

#Follow4_FollowBack💯✅ @Diya__47 @Azam__47 @0A4K7 @S_AA7R @316GC @1365umarkhan @ijazk90 @Zia1O @SGujjar_1 @M_ahaaa11 @N_az24 @i_am_IBBU @Sameer241023 @AhemedCaptain @Qs3488 @7n_Star_ @Mir44_ @nor3rh @4_4mir @AbdanAli04 @IK151 @WX2fu @JkJunaid7 @MARIFSANDHU1 @0A4K6 @tahira012

فانی ہوں یہ بتا کے مُجھے دُکھ دیا گیا یعنی مُجھے بنا کے مجھے دُکھ دیا گیا__❤️🩹 پہلے مُجھے کہا گیا کُچھ دیکھنا نہیں اور پھر دئیے جَلا کے مُجھے دُکھ دیا گیا!!✍️🥀 #محبت_مافیا
کہاں پہ تُمہاری عُمر بیتی۔۔۔ یا کیسی حالت میں وقت کاٹا۔۔۔ بِچھڑ کے مُجھ سے کسے مِلے تُم۔۔۔ مُجھے یہ بالکل فِکر نہیں ہے۔۔۔ کہ میری اُترن کو کِس نے پہنا_!!!✍️🥀🫰 #محبت_مافیا
یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے___🥀 تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا✍️🙂 #محبت_مافیا
#Follow4_FollowBack💯✅ @Diya__47 @Azam__47 @0A4K7 @S_AA7R @316GC @1365umarkhan @ijazk90 @Zia1O @SGujjar_1 @M_ahaaa11 @N_az24 @i_am_IBBU @Sameer241023 @AhemedCaptain @Qs3488 @7n_Star_ @Mir44_ @nor3rh @4_4mir @AbdanAli04 @IK151 @WX2fu @JkJunaid7 @MARIFSANDHU1 @0A4K6 @tahira012
میں تو ایسے لوگوں کو DM میں ہی لائک کمنٹ کر دیتا ہوں😂
یہ جو لوگ ڈی ایم میں ٹپک جاتے ہیں کہ میرا پوسٹ ری پوسٹ اور کمنٹ کرو باز آجاؤ ورنہ سب کو نیپال بھیجنا ہے خاص طور پر پاپا کی پریاں آگر ہم نے میسج کر دیا تو پھر تم لوگوں نے سکرین شاٹ لگانا ہے کہ دیکھو مجھے میسج کیا ہے عورت کارڈ ویسے بھی مشہور ہے 🙄🪓🪓😡😡 #قومی_زبان
تُم بتـــؔـاؤ گے مُجھے آگ کـی حِــدَّت کتنی عشــق ہوجائے تو ہو جــاتی ہے شِـــؔـدَّت کتنی لوگ مِلتے ہیں بِچــؔـــھڑتے ہیں چلے جـاتے ہیں ہاں مگر مِل کــؔے بِچھڑنے کی ہے عِــدَّت کتنی؟؟ 🥀💔 ✍️ #محبت_مافیا

#Follow4_FollowBack💯✅ @Diya__47 @Azam__47 @0A4K7 @S_AA7R @316GC @1365umarkhan @ijazk90 @Zia1O @SGujjar_1 @M_ahaaa11 @N_az24 @i_am_IBBU @Sameer241023 @AhemedCaptain @Qs3488 @7n_Star_ @Mir44_ @nor3rh @4_4mir @AbdanAli04 @IK151 @WX2fu @JkJunaid7 @MARIFSANDHU1 @0A4K6 @tahira012
موبائل اس stage پر پہنچ چُکا ہے کہ اب اُس کے گِرنے سے نہ موبائل کو کوئی فرق پڑتا ہے اور نہ مجھے!!😥😞😭

ہجر کامل، فراق حاوی، جدائی یکسر، طویل دوری__❤️🩹 خواب قربت، وصال حسرت، میں ہوں تنہا بغیر تیرے!!!✍️🥀 #محبت_مافیا

نفسیات کی رو سے دیکھا جائے تو اگر کوئی شخص ہم سے بِچھڑ جاتا ہے تو اُسے بُھلانے میں ہمارا دِماغ 21 دِن لیتا ہے مگر نفسیات کا یہ اُصول صرف اور صرف دِماغ کے لِیے ہی ہے، جب کہ دِل کا کوئی اُصول نہیں ہوتا بات جب دِل کے معاملے پر آن ٹِکے تو تب اِكیس سال بھی کم پڑ جایا کرتے ہیں!!✍️🥀❤️🩹

#Follow4_FollowBack💯✅ @Diya__47 @Azam__47 @0A4K7 @S_AA7R @316GC @1365umarkhan @ijazk90 @Zia1O @SGujjar_1 @M_ahaaa11 @N_az24 @i_am_IBBU @Sameer241023 @AhemedCaptain @Qs3488 @7n_Star_ @Mir44_ @nor3rh @4_4mir @AbdanAli04 @IK151 @WX2fu @JkJunaid7 @MARIFSANDHU1 @0A4K6 @tahira012
ہجر کے ماروں کی خوش فہمی، جاگ رہے ہیں پہروں سے__🥀 جیسے یوں شب کَٹ جائے گی، جیسے تُم آ جاؤ گے!!✍️❤️🩹 #محبت_مافیا

میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں کر سکتا ہار جائے گا قبیلہ مری سرداری میں___🥀 ہم برے ہو کے بھی دل میں ہیں تمہارے ورنہ میلے کپڑے کوئی رکھتا نہیں الماری میں!!!✍️❤️🩹 #محبت_مافیا

سانپوں کے عالمی دن پہ آستینوں میں موجود تمام سانپوں کو دل کی گہرائیوں سے۔۔۔۔ Happy snake day🎊🙄😐 #محبت_مافیا
#Follow4_FollowBack💯✅ @Diya__47 @Azam__47 @0A4K7 @S_AA7R @316GC @1365umarkhan @ijazk90 @Zia1O @SGujjar_1 @M_ahaaa11 @N_az24 @i_am_IBBU @Sameer241023 @AhemedCaptain @Qs3488 @7n_Star_ @Mir44_ @nor3rh @4_4mir @AbdanAli04 @IK151 @WX2fu @JkJunaid7 @MARIFSANDHU1 @0A4K6 @tahira012
میں بھی سوچوں کوئی میرا کمنٹ لائک بھی نہیں کرتا اب پتہ چلا کمنٹس بلاک ہیں🤦♂️😢
تشنگی میری طرح تو بھی قلندر نکلی__🔥 کبھی قطرے پہ تصدّق، کبھی دریا سے گُریز!🫰🥀 #محبت_مافیا

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں!! ✍️💔🥀