Asma Azam
@AsmaAzam71
Social activist, Blogger, Proud Punjabi, Sociologist,Feminist. http://speakernews.co.uk Stellify Award holder from @OfficialUoM @UniofBradford
گواہی نصف ہے لیکن سزا تو پوری ہے میری مرا خاتون ہونا جرم ہے، مجبوری ہے میری (اسماءاعظم)
سوات واقعہ کے متعلق میری اور ڈاکٹر شمع کی گفتگو دالان میں 👇 youtu.be/ikI3YqnTLKI?si…
ڈھونڈیے، تلاش کیجیے، شائید کوئی قصور خاتون کے کھاتے میں نکل آئے کیونکہ ہمارے ہاں خواتین کے قتل میں بھی ان کا اپنا ہی قصور ہوتا ہے۔

آئے روز ایک نیا واقعہ، ایک نیا حادثہ سر پر کھڑا ہوتا ہے لیکن مجھے رشک آتا ہے ان لوگوں پر جن کی زندگی کا آجکل واحد مقصد عمران خان کے بیٹوں کے سامنے رکھے کھانے کو حلال یا حرام ثابت کرنا ہے۔ لیول ہے بھئی!!
مذہبی فریضہ اپڈیٹ! قائد محترم کی ٹویٹ لائک کرنا 😅😅😅😅 بندہ مارے سو تے گنڑے اک۔ حد ہے!!!

اوہ خدایا!!!
تونسہ شریف تھانہ ریتڑہ میں چوڑیاں بیچنے والی خاتون کا ری پ، چار اوباش جنگل میں لے جاکر ریپ کرتے رہے 😭بھائی اپنی بے ہوش بہن کو ہسپتال لے جا رہا ہے 💔😭 کوئی اس بھائی کے درد کو سمجھ سکتا ھے ۔
'صرف گولی مارنے کی اجازت ہے' اخبار کا لنک👇 speakernews.co.uk/58235/

میٹرک کا رزلٹ برا آنے پر بچوں کی خودکشی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ خدارا بچوں کو ناکامی سے مت ڈرائیں۔ ان کی کوششوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ میں نے اور ڈاکٹر شمع مورث نے چند دن پہلے اس موضوع پر تفصیلی گفتگو کی تھی۔ ناکامی آپ کی کوشش کی گواہی ہے اور کوشش ضروری ہے۔…
مدرسے بچوں کے لیے صعوبت خانے ہیں جو فی الفور بند ہونے چاہیں۔
اس ملک میں باہمی رضامندی سے جنسی تعلق استوار کرنے پر لوگ مار دیتے ہیں۔ یہاں یہ جرم ہے۔ اس سے عوام کے جذبات مجروح ہوتے ہیں ۔ کیا کریں آخر وہ بیچارے۔ اس ملک میں نورانی قاعدہ بھولے سے یا بھولے سے نہ سہی، جلائیے تو لوگ مار دیتے ہیں۔ یہاں یہ جرم ہے۔ اس سے عوام کے جذبات مجروح…
ماوں کو بیٹوں اور بیٹیوں کے بیچ چننا ہو تو بیٹے ہمیشہ جیت جاتے ہیں۔ #Balochistan #bano
پاکستان نے پاسپورٹ پالیسی کو اپ ڈیٹ کر کے دونوں والدین کے نام شامل کر دیے. اس تبدیلی کا مقصد پاکستان کے پاسپورٹ سسٹم کو جدید بنانا ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ دونوں والدین کی شناخت کو یکساں طور پر تسلیم کیا جائے۔ میں ذاتی طور پر سمجھتی ہوں کہ پاسپورٹ پر صرف پاسپورٹ…

ہمارے شمالی علاقہ جات بلاشبہ بہت خوبصورت ہیں لیکن کیا ان تک پہنچنے کے لیے ہمیں اپنی اور اپنے بچوں کی جانوں کو داؤ پر لگا دینا چاہیے؟ جولائی، اگست لینڈ سلائیڈنگ، شدید بارشوں اور سیلاب کا موسم ہے۔ ادارے وارننگز دیتے ہیں، میڈیا خبردار کرتا ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیوز گردش کر رہی ہوتی…


ایک اور بچہ ایک اور مدرسے میں ایک اور وحشی کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا۔ آپ لیکن خاموش رہیے کیونکہ یہ نہ ہو مولوی کی بربریت کی بات کرتے آپ کا ایمان خطرے میں پڑ جائے۔ یہ دیکھ کر بھی ان دیکھا کر دیجیے اور اپنے بچوں کو ایسے وحشیوں کے پاس پڑھنے کے لیے بھیج دیا کیجیے۔ وہ کیا ہے ناں…


بانو اور احسان کا قاتل سردار وزیرِاعلیٰ بلوچستان کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے۔ وزیرِاعلیٰ صاحب حکومت کی گدی پر نہ ہوتے تو شائید مارنے والوں کے ساتھ ہوتے۔ بقول فرنود عالم ' قاتل کو کون پکڑے گا؟ اس سے بھی اہم سوال یہ ہے کہ قاتل کو ایک قاتل کیسے پکڑے گا؟'


دالان کی نئی قسط، ایک نئے موضوع پر میری اور شمع کی گفتگو، چند یادیں اور کچھ باتیں۔ youtu.be/EAM_rCSJi0I?si…
کہیں شادی کرنے پر مار دی جاتی ہے اور کہیں شادی کے انکار پر۔ مسئلہ بس اس کی مرضی سے ہے۔