Asher Qureshi
@AshersQureshi
Political student
عمران خان کی رہائی قوم کی آذادی 5 اگست کو نکلو عمران خان کو رہا اور خود کو آذاد کرواؤ
ہم پر اتنی سختیاں کی جا رہی ہیں آپ آپس کی لڑائیوں میں پڑے ہیں عمران خان
صحافی کے سوال پر علیمہ خان کا جواب 5 اگست تحریک کا پلان پارٹی وقت آنے پر اناؤنس کردے گی ، وقت سے پہلے اناؤنس کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سب کو جیلوں میں ڈلوائیں گے
سارے پاکستان کو فکر کرنی چاہیے کہ کسی کو انصاف نہیں ملے گا۔ یہ لکھی ہوئی بات کہ اگر آج عمران خان کو انصاف نہیں مل رہا آپ یعنی عوام کے کیسسز میں بھی عدلیہ ایسے ہی بے بس ہوگی۔ علیمہ خانم
عمران خان کو واپس لانا ہے تو سندھ کی طرح پورے پاکستان کو موبلائز کرو
عمران خان کی واپسی کا راستہ صرف مزاحمت ہے باقی قوم فیصلہ کر لے کہ روتے رہنا ہے یا نکلنا کر نظام بدلنا ہے
حلیم عادل شیخ کا دوٹوک پیغام طاقتوروں کو پیغام ہے کہ اب عوام مزید عمران خان کو جیل میں برداشت نہیں کرے گی
جتنی بھی قربانیاں دینی پڑیں ہم نے پیچھے نہیں ہٹنا، چاہے اڈیالہ کی طرف بڑھنا پڑے یا اپنے شہر بند کرنے پڑیں قوم تیار ہے عالمگیر خان
سلمان اکرم راجہ کا پیغام اب ہم نکلیں گے مزید ظلم کو ہم برداشت نہیں کریں گے
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا حلیم عادل شیخ کو شیر سندھ کا خطاب
جیسے حلیم عادل شیخ اور سلمان اکرم راجہ نے آج سندھ میں دفعہ 804 لگائی ہے جب پورے پاکستان میں لگے گی تب عمران خان رہا اور قوم آذاد ہو جائے گی۔
عمران خان جلد رہا ہو کر ہمارے درمیان ہوں گے حیدر آباد پہنچ رہے ہیں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
انصاف عدالتوں میں نہیں سڑکوں پر ملے گا قوم نکلے اور اپنے لیڈر کو انصاف دلوائے
5 اگست کو حقیقی آزادی کیلئے، آئین کی حکمرانی اور قوم کے بنیادی حقوق کیلئے پورے پاکستان میں تاریخی احتجاج ہوگا پوری قوم سیاسی اسیران کی رہائی کا مطالبہ کرے گی علامہ راجہ ناصر عباس کا اعلان
حقیقی آذادی عمران خان کی رہائی سے ممکن عمران خان کو رہا کرواؤ
عمران خان قاسم سلیمان کی لڑائی نہیں بلکہ اپنی قوم کی لڑائی لڑ رہے ہیں اور یہ قوم پر فرض ہے کہ وہ اپنی حقیقی آزادی کی تحریک چلائیں عمران ریاض خان
میں آج پھر واضح کر رہا ہوں کہ اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں کیونکہ یہ گروہ پورا نظام ہتھیا چکا ہے عمران خان
عمران خان کے بیٹوں کا دورہ امریکہ سیاسی دورہ نہیں ہے بلکہ بچوں کا اپنے باپ کیلئے دورہ ہے ان کا باپ پاکستانی قوم کا لیڈر ہے جو غیر قانونی طور پر پابند سلاسل ہے اور اس امریکہ کا دورہ ہے جہاں ان کے باپ کے خلاف غلط خبریں پھیلائی گئیں سلمان اکرم راجہ