Absar Alam
@AbsarAlamHaider
@SAMAATV ; Ex-Chairman @reportpemra ; @niemanfdn Fellow 2005 ; @Harvard Constitutionalist!!
Subscribe Absar Alam Official Promo | Daily Political Vlog | Journalist | News | P... youtu.be/MAU_qr7uFX0?si… via @YouTube
پاکستان کا ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس کی میزبانی کرنے کی اہمیت @AbsarAlamHaider @IftikharFirdous
خیبرپختونخواہ حکومت اور اپوزیشن سینیٹ کی سیٹوں کے لیے اکھٹے ہو سکتی ہیں تو دہشتگردی کے مسئلے پر کیوں نہیں؟ @AbsarAlamHaider @ikhtiarwali
۵ اگست: پی ٹی آئی کا عروج یا زوال ؟ دیکھئیے کوآرڈینیٹر وزیر اعظم اختیار ولی خان اور رہنما پی ٹی آئی سینیٹر ہمایوں مہمند کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
دہشتگردی کو قابو کرنے کے لیے ہر ہتھیار استعمال ہو گا ۔ دیکھئیے تجزیہ کار افتخار فردوس کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
ایک طرف لگژری دوسری طرف استحصال دیکھئیے ابصار عالم کا ایڈیٹوریل پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
عمران خان نے ایران پہ حملے اور غزہ کے بچوں کے متعلق کوئی ٹوئٹ کیوں نہیں کیا؟ @AbsarAlamHaider @HumayunMohmand
خیبرپختونخواہ ایک مہینے میں دہشت گردوں نے 63 ڈرون حملے کیے. @AbsarAlamHaider @IftikharFirdous
دیکھئے سینیٹر ہمایوں مہمند اور اختیار ولی خان کی گرما گرم گفتگو اج 8:03 بجے سماءنیوز پر @AbsarAlamHaider @HumayunMohmand
اپنے اپنے پرائیویٹ جہازوں سے فرصت ملے تو ضرور سوچیں.
پارلیمنٹ، عدلیہ، سول ملٹری انتظامیہ اور میڈیا مُلکی جہاز کے پہیوں کی طرح ہیں، یہ چاروں فیصلہ کر لیں کہ پاکستان کے جہاز کو ٹیک آف کرنے دینا ہے یا نہیں ! #TPE
پی ٹی آئی۔ مزاحمت برائے مفاہمت دیکھئیے رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
دہشت گردوں کو بھتہ کون کون دیتا ہے؟ دیکھئیے رہنما مسلم لیگ ن بیرسٹر عقیل ملک کی گفتگو پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
جو لوگ مذاکرات کی بات کرتے ہیں انکو عمران خان صاحب سے نہیں ملنے دیا جاتا @AbsarAlamHaider @Ali_MuhammadPTI
قوم کب تک جنازے اٹھاتی رہے گی؟ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہوگا؟ @AbsarAlamHaider @BrAqeelMalik
غزہ ۔ مغربی اور اسلامی دنیا کا ضمیر مردہ دیکھئیے ابصار عالم کا ایڈیٹوریل پروگرام میرے سوال ابصار عالم کے ساتھ میں #SamaaTV #MereSawal #MereSawalwithAbsarAlam @AbsarAlamHaider
خان صاحب خود ٹرمپ انتظامیہ سے زیادہ توقعات نہیں رکھتے. علی محمد خان @AbsarAlamHaider @Ali_MuhammadPTI
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نے نہایت غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے، ریاست پاکستان کے لیے کوئی گڈ اور بیڈ طالبان کا فرق نہیں ہے . @BrAqeelMalik @AbsarAlamHaider
وزیر داخلہ علی آمین گنڈا پور پر الزامات لگاتا ہے، یہ وزیر داخلہ کدھر سے آ گیا، اسکی کیا کریڈبلٹی ہے. علی محمد خان @AbsarAlamHaider
نواز شریف جیسی اعلی ظرفی پی ٹی ائی والوں کے قریب سے بھی کبھی نہیں گزری حماد اظہر نواز شریف کے کہنے پر جنازے میں شریک ہوے ہیں، جبکہ حماد اظہر کے لیڈر کی جب حکومت تھی تو نواز شریف کی بیوی مر رہی تھی اور انکی حکومت نے ان کی بیوی سے بات تک نہیں کروائ @AbsarAlamHaider
As drone war in Khyber Pakhtunkhwa against terrorists starts, CM Gandapu... youtu.be/NEdGURZ7jkc?si… via @YouTube
