ABC Urdu News
@ABCNewsUrdu
ABC News Urdu official-اے بی سی نیوز اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ
شوگر مافیا کے منہ زور کارٹلز کو لگام ڈالی جائے۔ چینی کی قیمتیں نیچے لانے کی حکومتی کوشیشیں بارآور کرنا ہیں توبلیک میلرز کتنے بھی طاقتور ہوں ، انکے خلاف سخت ایکشن کرنا ہوگا، خواجہ سعد رفیق @KhSaad_Rafique

غزہ میں صیہونی جارحیت نہ تھم سکی،مزید 80فلسطینی شہید،شہداء میں خوراک کے منتظر 34فلسطینی بھی شامل abcurdunews.com/zionist-aggres…
بلوچستان اور کے پی میں سیاسی قیادت کے ذریعے مذاکرات ہی امن کا راستہ ہے۔ تحمل بردباری اور دانشمندی سے آگے بڑھیں، فواد چوہدری @fawadchaudhry

فی الحال اس نظام کے بڑے صاحب مکمل طور پر نیوٹرل ہیں دونوں نقطہ ہائے نظرکی کشمکش ان کے علم میں ہے ،توقع ہے کہ وہ نظام کے چلنے کی حمایت کریں گے لیکن اگر نظام نے کک اسٹارٹ نہ لیا تو پھر نامعلوم کیا فیصلہ ہوگا، سہیل وڑائچ @suhailswarraich

پہلگام دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ آخر بھارتی حکومت یہ کیوں سمجھتی ہے کہ وہ پاکستان سے آئے ہیں، حملہ کرنے والے دراصل بھارتی ہیں اور انہوں نے بھارت میں ہی دہشت گردی کی تربیت حاصل کی، سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم #ExFinanceMinisterIndia

اُس زمانے میں عمران خان قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے اکلوتے ایم این اے تھے ۔ایک دن وہ آمنہ مسعود جنجوعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر لے گئے اورانہوں نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جبری گمشدگیاں بڑھتی جا رہی ہیں جس سے ملک میں آئین اور قانون کمزور ہو رہا ہے، حامد میر…

اڈیالہ جیل میں ایک ظالم سپرینٹنڈنٹ بٹھایا گیا یے جس کا نام غفور انجم ہے۔ جس حد تک وہ عمران خان پر ظلم کر سکتا ہے وہ کر رہا ہےلیکن غفور انجم کو یہ نہیں پتہ کہ اس کے ساتھ آگے کیا ہونے والا ہے. نورین خان #NoureenKhanNiazi

تحریک انصاف کی خواتین کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے وہ مریم نواز کی ایما پر ہو رہا ہے۔ عالیہ حمزہ @aliya_hamza #MaryamNawaz

میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ نواز شریف نے اپنے آخری دور میں 2013 ء سے 2017 ءکے دوران اور عمران خان نے 2018سے 2022کے دوران جبری گمشدگیوں کا مسئلہ حل کرنے کی بھرپورکوشش کی لیکن دونوں ناکام رہے، حامد میر @HamidMirPAK

اب ہم پختونخوا میں عدم اعتماد کرکے دکھائیں گے، گورنر کے پی فیصل کنڈی @fkkundi

طارق فضل چودھری کیا شکست نظر آنے پر ریٹرننگ افسر کے پاس نہیں گیا؟ طارق فضل قرآن پر حلف دے دے کہ وہ فارم 47 پر نہیں جیتا۔ مفتاح اسماعیل کا چیلنج @MiftahIsmail #DrTariqFazal

حماد اظہر سے میری ملاقات ہوئی میں نے انہی کہا آپ نے بہت اچھا کیا منظر عام پر آ کر،تو حماد اظہر نے مجھے کہا حبیب بھائی میں کسی سیٹنگ کے تحت منظر عام پر نہیں آیا، اور میں اپنے والد کی خالی نشست پر الیکشن بھی لڑوں گا، حبیب اکرم @HabibAkram #HammadAzhar

مرزا آفریدی ایک بااثر شخص ہیں ، وہ پارٹی کی مالی معاونت کرتے رہے ہیں ۔ جہاں ہم پارٹی کے ورکرز کو ، سیاستدانوں کو ٹکٹس دیتے ہیں تو سینیٹ کے لیول پر ان کو acknowldge کرنا پڑتا ہے جو پارٹی کو فنڈز دیتے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی @Fsnaqvi

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے منایا جا رہا ہے abcurdunews.com/world-hepatiti…
اصل میں نظام کو چلانے والے کو وہم ہو جاتا ہے کہ سب کچھ تو وہ چلا رہاہے باقی ہمراہی سیاستدان تو بوجھ ہیں انہیں اتار کر نظام بہترہو جائے گا مگر ہوتا برعکس ہے آپ تاش کی ترتیب کو چھیڑ دیں تو دوبارہ سے پتے لگانے میں بہت دیر لگ جاتی ہے، سہیل وڑائچ @suhailswarraich

مجھے نہیں لگتا کہ میں کبھی زندگی میں کسی کو بدعا دی ہو مگر اب میرے دل سے نکلتی کے کہ جو جو عمران خان پر ظلم کر رہا ہے اللہ اسے نشان عبرت بنائے، نورین خان نیازی #NoureenKhanNiazi #ImranKhan

یہ جعلی طریقے سے بتا رہے ہیں کہ استحکام آگیا ہے۔ میت بھی ایک دم stableہوتی ہے۔ پاکستان میں کوئی گروتھ نہیں ہو رہی، کوئی سرمایہ کاری نہیں کر رہا، دانیال عزیز @DaniyalNA116

اسلام آباد میں ’’گدھے کے گوشت‘‘ کی فروخت کا معاملہ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان abcurdunews.com/the-issue-of-s…
اسلام آباد میں چینی کا بحران شدت اختیار کر گیا abcurdunews.com/sugar-crisis-i…
پاکستان نے بٹ کوائن مائننگ کی جانب عملی قدم اٹھا لیا، نیا اقتصادی راستہ کھولا جائے گا abcurdunews.com/pakistan-takes…