Ather Kazmi
@2Kazmi
Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
لندن کے فلیٹس کب خریدے گئے، کب بِکے؟ #PanamaPapers #Pakistan #Parklaneflats bbc.com/urdu/world-386…
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ایم پی اے نے حکومتی رکن کو پورا سٹارٹ لے کر بھاگ کر جا کر تھپڑ مار دیا۔ نامناسب رویہ۔
حالات یہ ہیں کہ ایک صوبے میں پاکستانی سفر نہیں کرسکتے،دوسرے صوبےمیں آئے روز دہشت گردی، لیکن وہاں حکومت کی تبدیلی کی باتیں ہورہی ہیں، جہاں آپ کو ووٹ نہیں پڑا، پہلے ہی آپ آپس میں مخصوص سٹیں بانٹ چکے ہیں۔کیا اس وقت حکومت گرانا سیاسی خریدو فروخت ترجیحی ہونی چاہئے۔کرن ناز سے گفتگو
"جس دن لوگ نا اہل ہوں گے اُس دن آپ اصلی تحریک دیکھیں گے۔" تجزیہ کار اطہر کاظمی کا اہم بیان #ARYNews #SawalYehHai
اہم سیاسی خاندان کے کرپٹوں میں پیسے ڈوبنے کی خبروں پر دلی افسوس ہوا، متاثرہ خاندان کے نقصان پر یقینا" قوم کی ہمدردیاں بھی ان کے ساتھ ہونگی۔ لیکن قومی سطح پر کرپٹو کرنسی پر پالیسی سازی انتہائی پریشان کن ہے۔ کرپٹو کرنسی میں انوسٹمنٹ کو گیم چینجر کہا جا رہا ہے،ایک مشیر بھی بن…




کیا پی ٹی آئی ایک کامیاب تحریک چلانے میں کامیاب ہوپائے گئی ؟ خان کے بیٹوں کی امریکا میں اہم شخصیات ملاقاتیں ۔۔ آخر چند روز میں کیا بڑا ہونے جارہا ہے ؟ جانیے اطہر کاظمی سے !! #DunyaNews #DunyaPrograms #SamarAbbas #tonightwithsamarabbas
عمران خان کی رہائی بات کس سے ہو؟ سینیٹ ٹکٹ پر اختلافات، تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک اور آستین کے سانپ؟ رانا ثنا پر منشیات مقدمہ ، ANF افسران نے اپنے بچوں کی قسم کھائی کہ مقدمہ سچا ہے! سابق وفاقی وزیر، تحریک انصاف کے رہنماشہریار آفریدی سے مکمل گفتگو کا لنک۔youtu.be/ZMldp7yqNUM?si…
10سال کی سزائیں،میں حیران ہوں، گردن دبا لو قاسم اور سلمان کی آمد، ہماری دعائیں انکے ساتھ ہیں سائرہ بانوکھل کر بول پڑیں #sunonewshd #pti #imrankhan #govt #9may @2Kazmi
معیشت میں بہتری، مہنگائی میں کمی کے دعوے: چینی 200 روپے فی کلو مل رہی، ایک زمانہ تھا چینی 60 روپے کی ہوئی تو بریکنگ نیوز بن جاتی تھی۔ آج کل اس پر زیادہ بات نہیں ہوتی!ایک طرف ریکارڈ قرض لیا دوسری طرف حکمرانوں کی تنخواہوں میں ریکارڈ اضافہ کیا۔ آپ بھی دیکھیں دعوے بمقابلہ زمینی حقائق
صرف سیاستدانوں کی بات نہیں ہم نے بھی فیصلہ کرنا ہےکہ ہم غلط کو غلط کہیں گے یا غلط اقدامات کے جواز بنا بنا کر پیش کرینگے۔ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر رہنماؤں کی سزاؤں کے فیصلوں میں کوئی ایسا نکتہ نہیں کہ اس پر علمی اور قانونی بحث ہو،یہ سیاسی بحث کا ہی حصہ بنیں گے۔منیب فاروق سے گفتگو
خیبر پختونخوا میں ہمارے ساتھ سینیٹ انتخابات میں فارمولا عمران خان کی رضا مندی سے طے ہوا، علی امین بیرسٹر گوہر یا سیف کے پاس یہ اختیار نہیں ہے۔ اگر عمران خان کی رضا مندی نہیں تبھی تو اب تک ٹوئٹ آجاتا۔ ن لیگ کے وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی۔
بارشوں کی وجہ سے شمالی علاقہ جات سے لے کر DHAاسلام آباد تک سیلابی صورتحال اور حادثات کی وجہ سے جانی نقصان ہوا ہے۔ ایسے میں احتیاط بہت ضروری ہے۔سفر میں ہوں یا اپنے شہر میں موسم کی اپڈیٹس پر نظر رکھیں۔ متلعقہ اداروں سے انفارمیشن لیں خود اور اپنے خاندان کو محفوظ رکھیں۔
عمران خان کی تصویر تو نہیں آتی لیکن آج صدر ٹرمپ کے ایلچی رچرڈ گرینل کے ساتھ ان کے بیٹوں کی تصویر آئی ہے ہے، کیا حکومت اب بھی عمران خان کے بیٹوں کو گرفتار کرے گی؟ سنئیے حکومتی وزیر کا موقف عمران خان کے بیٹوں کا پلان، وفد کے ساتھ پاکستان آمد۔ صحافی ثنا اللہ۔ تفصیل ویڈیو میں۔
دیکھئے پروگرام " سوال نامہ اطہر کاظمی کیساتھ " آج رات 10 بجکر 3 منٹ پر صرف سنو نیوز پر #sunonewshd #ShahMehmoodQureshi #pti #9may @2Kazmi
Balochistan 'Honour' Killing: According to human rights activists, an estimated 1,000 women are killed each year in Pakistan in the name of "honour." The latest viral incident from Balochistan has shocked many across the nation — but the question remains: will the victims…
جس مقدمے میں سزا ہوئی اس میں کئی ماہ بعد نام ڈالا گیا،سزا سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ ہمیں ہمارے نظریے سے نہیں ہٹا سکتے،عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہینگے۔ یہ انصاف ہے؟یہ عدالتیں ہیں؟یہ ملک کوکہاں لے کر جا رہے ہیں۔دس برس سزا پانے والے ملک احمد خان بچھر کی گفتگو
Balochistan 'Honour' Killing: A Grim Reality According to human rights activists, an estimated 1,000 women are killed each year in Pakistan in the name of "honour." The latest viral incident from Balochistan has shocked many across the nation — but the question remains: will the…
عثمان بزدار یا مریم نواز ۔۔کون بہتر۔۔۔5 کروڑ دے کر ڈی سی لگنے والے کدھر ہیں؟ اطہر کاظمی کا تجزیہ سنیے
بلوچستان قتل ویڈیو۔ سیاسی قیدیوں کےمنہ پر کپڑا، ہتھکڑی لگا کر پیش کرنے والے نظام میں مبینہ طور پر دو معصوم افراد کے قتل کا فیصلہ کرنےوالے سردار شیرباز ساتکزئ کو نہ ہتھکڑی لگائی گئی نہ لمبا ریمانڈ دیا گیا۔ وزیراعلی نے بھی خاتون کے ازدواجی تعلق کا ذکر کرنا ضروری سمجھا۔تفصیل کلپ میں
ٹاس سے بننے والی حکومت، یا عوام کی نمائندگی؟ ریاست علی آزاد نے خاموشی توڑ دی! @2Kazmi #SawalNama #SUNONEWSHD #Govt #RiasatAliAzad
آپ بھی دیکھیں بلوچستان جرگے میں خاتون اور مرد کے قتل کا مبینہ فیصلہ کرنے والے سردار شیر باز ساتکزئی کی وزیراعلی سمیت کس کس اہم شخصیت کے ساتھ تصاویر ہیں۔ سیاسی ورکرز کے لمبے ریمانڈ لیکن یہاں صرف دو دن کا ریمانڈ لیا گیا۔ جس نظام کو سوشل میڈیا کے ذریعے قتل کا پتا چلا کیا وہ مقتولین…